پاکستان میں اقلیتوں کو پورے حقوق حاصل ہیں: شبنم سیال چیئرپرسن میگڈلین

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 74 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (طاہر منیر طاہر) پاکستان میں اقلیتوں کو تمام بنیادی حقوق حاصل ہیں اور ہر طرح کی

مذہبی آزادی ہے جبکہ ہندﺅوں، عیسائیوں اور سکھوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے لوگوں کو بھی اپنی عبادات کی آزادی ہے۔ یہاں مقیم ہر طرح کے اقلیتی لوگ اپنے آپ کو محفوظ اور آزاد خیال کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار میگڈلین این جی او کی چیئرپرسن شبنم سیال نے ہولی کی ایک تقریب کے دوران کیا۔گھر کی چھت اور مسجد وں میں باجماعت نماز پڑھنے کے الزام میں 200 سے زائد نمازیوں پر مقدمات درج

لاہور میں واقع کرشنا مندر میں گزشتہ دنوں ہولی کی تقریب میں میگڈلین این جی او کی چیئرپرسن شبنم سیال مہمان خصوصی کے طور پر مدعو تھیں۔ ہولی کی تقریب میں مسلم کمیونٹی کی طرف سے شبنم ناگی اور محبوب قادر شاہ چیف انفارمیشن آفیسر بھی موجود تھے جبکہ کرسچین کمیونٹی کی طرف سے اعجاز عالم آگسٹن، فادر جان جوزف اور اینجل جاس نے بھی ہولی کی تقریب میں شرکت کی۔ ہندو کمیونٹی کی طرف سے ڈاکٹر منوہر چند کاشی رام اور سنگیتا منوہر چند کے علاوہ مزید لوگ موجود...

اس موقع پر مسیحی کمیونٹی کے راہنما اینجل جاس نے کہا کہ ہم لوگ ہندو کمیونٹی کے ساتھ مل کر ان کا مقدس تہوار منارہے ہیں اور ہمیں بہت اچھا محسوس ہورہا ہے جبکہ ہولی کے اس تہوار میں مسلم کمیونٹی کی شرکت اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان میں مسلمان دوسرے مذاہب کا خیال رکھتے ہیں اور ان کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہیں۔ اس قدر آزادانہ طور پر اپنی رسومات کا جاری رکھنا یقینا پاکستان میں دوسرے مذاہب کو آزادی کی بہترین مثال ہے۔برطانوی ٹی وی نے عمران خان کے کورونا میں مبتلا ہونے کی خبر کیوں چلائی؟ شہباز گل نے وضاحت...

این جی او میگڈلین کی چیئرپرسن شبنم سیال نے کہا کہ ہولی کی یہ تقریب اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ پاکستان میں اقلیتوں کو ہر طرح کی مذہبی آزادی ہے۔ شبنم سیال نے کہا کہ پاکستان میں مسلم کمیونٹی نے ہمشیہ دیگر مذاہب کی تقریبات میں شرکت کی جس سے ہمارا ایک دوسرے پر اعتماد بڑھتا ہے اور سب ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہتے ہیں۔ اس موقع پر مسلم کمیونٹی اور کرسچین کمیونٹی کے شرکاءنے ہندو کمیونٹی کے لوگوں کو ہولی کے موقع پر مبارکباد پیش کی اور مستقبل میں بھی انہیں اپنی طرف سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: پاکستان میں کیا صنعتی اداروں کے علاوہ مزدوروں کو بچانے کی بھی ضرورت ہے؟پاکستان میں حکومت کی طرف سے یقین دہانی کے باوجود چھوٹی بڑی صنعتوں اور کارخانوں میں کام کرنے والوں کو یا تو نوکریوں سے نکالا جارہا ہے یا غیر معینہ مدت کے لیے بغیر تنخواہ کے گھر بیٹھنے کا کہا جا رہا ہے۔ And ji_reliefactivities are going on all over Pakistan to reduce their difficulties. Pakistani people have faith on AL_Khidmat Jamaat_e_Islami . They are contributing with them Same as UK n all world. پاکستان میں اس وبائی مرض کی آمد سے قبل بھی بےروزگاری کی شرح بلند ترین سطح پر تھی، رہی سہی کسر کرونا وائرس نے نکال دی -
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا،عالمی معیشتوں کو دھچکا، پاکستان میں سرگرمیاں جاری - ایکسپریس اردوسالانہ 2ارب ڈالر کے چاول برآمد کرنے کا عمل بھی ابھی متاثر نہیں ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں مزید افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،تعداد 1408ہوگئیکس صوبے میں تعداد کتنی ہوگئی۔۔۔؟ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: پنجاب میں مریض 500 کے قریب، پاکستان میں متاثرین 1400 سے بڑھ گئے - BBC Urduپاکستان میں کورونا کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ملک میں ان کی مجموعی تعداد 1415 ہو گئی ہے جبکہ 11 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جمعہ کو صوبہ پنجاب پہلی مرتبہ متاثرین کی تعداد کے لحاظ سے سرفہرست آ گیا ہے۔ افسوسناک
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال میں 15 فیصد اضافہپاکستان میں انٹرنیٹ کے استعمال میں 15 فیصد اضافہ SamaaTV CoronaVirusPakistan CoronavirusPandemic گھر میں بیٹھ کر نیٹ استعمال کر کے وقت گزارا جارہا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں ڈالر کی اونچی اڑان، ایک مرتبہ پھر قیمت میں اور اضافہ ہو گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس کے باعث جہاں دنیا بھر میں آئل کی قیمتیں گر رہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »