تبدیلی سرکار ملک کو 30سال پیچھے لے گئی ہے:سراج الحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد:جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار ملک کو 30سال پیچھے لے گئی ہے، پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگ صرف اپنی ذات کا سوچتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلام آباد میں ریل

ی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول مافیا نے تین سو پچاس ارب، ایل این جی مافیا نے سو ارب کمالئے اور عوام کا کوئی پرسان حال ہی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کی نمائندگی ہونی چاہیئے،حکومت نے پہلے نوجوانوں سےہاتھ کیا اب اوورسیز پاکستانیوں کو دھوکا دینا چاہتےہیں،کرپشن فری پاکستان صرف جماعت اسلامی بناسکتی ہے،پناما ہو یا پنڈورا پیپرز انہی تین جماعتوں کے لوگوں کانام ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ملک کے پیچھے کونسا ملک آتا ہے ایسا نہ ہو کہ ہم کسی دوسرے ملک میں رہ رہے ہوں😁

اک واری فیر سوچ لو

اور اپنے بارے کیا خیال ہے

یہ غیر اسلامی بابا جی جماعت اسلامی کو سو سال پیچھے لے گئے -

ووٹ تمہیں پھر بھی نہیں دینا

ھاں جی پہلے تو ملک میں دودھ شہد کی نہریں بہہ رھی تھیں اور پوری دنیا پاکستان کا ویزہ لینے کے لئیے ترس رھی تھی۔

دنیا کشمکش میں ہے کہ دنیا میں پہلے جماعت اسلامی آئی یا منافقت؟

اوہ اچھا تے توہانوں وی پتہ چل گیا

30 year back , mean you now turned younger by 30 years. And back to your university days.😀😂😂

اب آپ اس سے بھی پیچھے لے جانا چاہتے ہیں

JI has gone back 30 years since Qazi Hussain’s death. Irrelevant party now.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ جانبدار رہے عمران خان چور ہےکورونا کے 40 ارب بھی ہڑپ کرگیا: سراج الحق04:33 PM, 28 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قوم کا مطالبہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ جانبدار رہے۔ اسٹیبلشمنٹ کا تو محترم آپ پی ڈی ایم کے ساتھ کیوں نہیں چلتے اور جب تحریک عدم اعتماد آئے اس میں آپ نظر کیوں نہیں آتے ؟؟ سنگ ہو جا یا موم ہو جا دورنگی چھوڑ یک رنگ ہو جا اس عمر میں بھی جھوٹ بولتے ہو دوغلے انسان چئیرمین نیب صاحب اگرآپ جانبدار نہیں ہیں تو برائے مہربانی قوم کوبتائے کہ بی ار ٹی مالم جبہ اراضی اسکینڈل بلین ٹری منصوبہ رنگ روڈ اسکینڈل کورونا اسکینڈل ادویات اسکینڈل آٹا چینی اسکینڈل ایل این جی پٹرول اسکینڈل ابھی تک ان کیسز میں آپ نے کیا ہے کس کو پکڑا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کیا آپ سوشل میڈیا استعمال کرنے کے اصول جانتے ہیں؟سوشل میڈیا نے ہماری زندگیوں میں اہم جگہ لے لی ہے، لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ سوشل میڈیا کے استعمال کے بھی کچھ اصول ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان کوکین کلیکٹرز جو پورے یورپ کو منشیات فراہم کرتے ہیں - BBC News اردونوجوان کوکین کولیکٹرز کا کام منشیات کو کنٹینر سے نکالنا اور بندرگاہ سے دور لے جانا ہے، جہاں سے اسے ایمسٹرڈیم، برلن اور لندن پہنچایا جاتا ہے۔ اس کی چین سپلائی پہ مفصل رپورٹ لکھیں۔۔ کتنا گھناونا کام ہے نسلیں برباد ہو رہی مگر نسلوں کے سوداگر پھر بھی باز نہیں آ رہے You are saying Rotterdam is a house of drugs and traffic if drugs for whole europ, cheap journalism
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور میں جنہوں نے گھر لیے ان کا کیا قصور ہے، سعید غنیصوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان بھی صحافیوں کےلیےخطرناک ملک ہے، حکومت کی ذمہ داری ہے صحافیوں کو سہولت دی جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نسلہ ٹاور کے باہر پولیس بڑھا دی گئیسپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کو گرانے کا کام جاری ہے، نسلہ ٹاور کے باہر پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang NaslaTower SupremeCourt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے،امتیاز شیخوزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے، ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »