نوجوان کوکین کلیکٹرز جو پورے یورپ کو منشیات فراہم کرتے ہیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

روٹرڈیم کی بندرگاہ جہاں سے نوجوان کوکین کلیکٹرز پورے یورپ کو منشیات فراہم کرتے ہیں

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

یورپ میں منشیات کی سمگلنگ کا اہم حصہ سمجھے جانے والے کوکین کلیکٹرز کی تعداد بڑھ رہی ہے

شاید اسی لیے انھیں کوکین کلیکٹر کہا جاتا ہے کیوں کہ ان کا کام اس بندرگار پر غیر قانونی طور پر سمگل ہونے والی کوکین کو چوری چھپے شپنگ کنٹینرز سے با حفاظت نکال کر باہر لے جانا ہے تاکہ یہ کوکین ایمسٹرڈیم، برلن اور لندن لے جائی جا سکے۔ کوکین کلیکٹر جتنی کوکین کنٹینرز سے نکالتے ہیں عام طور پر ان کو ہر ایک کلو گرام پر دو ہزار یورو ملتے ہیں اور منشیات کی سمگلنگ کا یہ دھندہ تیزی سے پھیل رہا ہے۔

کریمر کہتے ہیں ’ہمیں حال ہی میں تین ہوٹل کنٹینرز ملے ہیں جن میں کلیکٹر کئی دن تک رہ سکتے ہیں جہاں وہ کھاتے، پیتے اور اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں۔ ہمیں گدے، پانی کی خالی بوتلیں اور کھانے کے ریپر بھی ملتے رہتے ہیں۔‘ستمبر کے اوائل میں ایک ایسے ہی ہوٹل کنٹینر میں موجود نو کوکین کلیکٹرز اس وقت مشکل میں آگئے جب کنٹینر کا دروازہ جیم ہو کر کھل نہیں سکا۔

اس کنٹینر میں پھنسے کوکین کلیکٹرز نے جان بچانے کے لیے آخر کار ڈچ ایمرجنسی سروس کو فون کر دیا۔ روٹرڈیم پولیس کے سربراہ جین جینس کہتے ہیں کہ ’ہمیں یہ تو علم ہو چکا تھا کہ نو افراد ایک کنٹینر میں مشکل میں ہیں لیکن اس بندرگاہ پر تقریبا ایک لاکھ اور کنٹینر موجود تھے اور ان کوکین کلیکٹرز کو یہ معلوم نہیں تھا کہ ان میں سے ان کا کنٹینر کون سا ہے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

You are saying Rotterdam is a house of drugs and traffic if drugs for whole europ, cheap journalism

اس کی چین سپلائی پہ مفصل رپورٹ لکھیں۔۔ کتنا گھناونا کام ہے نسلیں برباد ہو رہی مگر نسلوں کے سوداگر پھر بھی باز نہیں آ رہے

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جونئیر ہاکی ورلڈکپ، پاکستان نے مصر کو 1-3 سے ہرادیا - ایکسپریس اردوپاکستان نے مصرکے خلاف گول کرنے کے یقینی مواقع ضائع کیے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سال 2021 : سب سے کامیاب فون کس کمپنی کا رہا؟ سام سنگ کو بھی پچھاڑ دیا01:22 PM, 27 Nov, 2021, ٹیکنالوجی, لندن: سمارٹ فونز کی مقبولیت کے اعتبار سے سام سنگ گزشتہ کئی سالوں سے موبائل صارفین کی سب سے پسندیدہ کمپنی تصور کی جاتی ہے۔جن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جج سے بدتمیزی، خاتون کو دو سال قید، 50 ہزار روپے جرمانے کا حکمجب وکلا ان کی ماں بہن ایک کرتے تب کیوں نہیں بولتے یہ جج Its been 2 years almost, COVID lockdown not ends at CPEC. Sitting in with lockdown and waiting is not a solution. The whole world has normalized after vaccination. We are vaccinated also and we have the right to live normal life. endCpeclockdownforpakistanis مقدس گاۓ چھڑنا منع ہے۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم نواز کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے: وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیبوزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کہتے ہیں مریم نواز کو قوم سے معافی مانگ کر بتانا چاہیے کہ وہ کس حیثیت سے میڈیا سیل چلا رہی تھیں ۔ن لیگ آڈیو Lahori8844 FarrukhHabibISF PTIofficial GovtofPakistan MaryamNSharif please help 6000 international students. Who have been stranded in Pakistan for two years because of entry ban imposed by Chinese Authorities. Our future is at stake. Please help us 🙏 . TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کو گاڑیوں کی رجسٹریشن سے متعلق بائیومیٹرک تصدیق پاکستان بھیجنے میں مشکلات کا سامنااسلام آباد (آن لائن ) اوورسیز پاکستانیوں کو گاڑیوں کی رجسٹریشن سے متعلق بائیومیٹرک تصدیق پاکستان بھیجنے میں مشکلات کا سامنا ہے ، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کو ٹیکسز بڑھانے سے انکار کیا ٹیکسز نہیں بڑھائیں گے:شوکت ترینآئی ایم ایف کو ٹیکسز بڑھانے سے انکار کیا، ٹیکسز نہیں بڑھائیں گے:شوکت ترین Islamabad shaukat_tarin Pakistan StockExchange FinMinistryPak GovtofPakistan shaukat_tarin FinMinistryPak GovtofPakistan شام تک موصوف کہے گے میں نیند میں تھا یاروں😜 javeednusrat shaukat_tarin FinMinistryPak GovtofPakistan ListenSMQ URGENT APPEAL/DEMAND TO ImranKhanPTI GovtofPakistan SMQureshiPTI ShabazGill2 چین میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کی آواز کینیڈا تک پہنچ گئی دوسال سےحکومت پاکستان توجہ نہیں دے رہی.طلبہ بے بس اور لاچار. TakeBackPakStudentsToChina shaukat_tarin FinMinistryPak GovtofPakistan begharat awam k jena haram krdya
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »