50 سا ل کی عمر کی حد ختم 18 سال سے زائد العمر تمام مسلمانوں کو عمرہ کی اجازت مل گی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

50 سا ل کی عمر کی حد ختم ، 18 سال سے زائد العمر تمام مسلمانوں کو عمرہ کی اجازت مل گی

Nov 28, 2021 | 12:08:PM

ریاض سعودی عرب نے عمرہ زائرین کی لئے 50 سال کی عمر کی حد ختم کر دی ، اب 18 سال سے زائد العمر تمام مسلمان عمرہ کر سکیں گے ۔ وزارت حج و عمرہ سعودی عرب کی جانب سے 18 سال سے زائد العمر مسلمانوں کیلئے حج عمر کی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ عام شہری نماز کے اوقات کے علاوہ مسجد الحرام کی پہلی دو منزلوں پر طواف کعبہ کر سکیں گے ۔

وزارت حج و عمرہ عودی عرب کی جانب سے زائدین کیلے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے اور مسجد الحرام میں آنے کیلئے ماسک کی پابندی برقرار رکھی گئی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہت ھی اچھا قدم اٹھایا گیا ہے 💞

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خام تیل کی قیمت ڈیڑھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کی سب سے تبدیل شدہ قسم کے تناظر میں خام تیل کی قیمت 10 فیصد کم ہوگئی اب کوئی وزیر بھی پیٹرول کی قیمتوں کو عالمی منڈی سے نہیں جوڑے گا کیونکہ خام تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں 10 فیصد تک گر گئی ہیں دیکھتا_جا_شرماتا_جا Lahori8844 پبلک ٹی وی کے صدیق جان اور ماریہ جدون نے پروگرام ریاست اور عوام میں پاکستانی طلباء کے چین جانے کے مسٸلے کو پروگرام ریاست اور عوام میں اٹھایا اور وزیراعظم عمران خان سے فوری ایکشن کا مطالبہ کر دیا۔ ImranKhanPTI PakinChina_ TakeBackPakStudentsToChina qamar_tsml
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جج سے بدتمیزی، خاتون کو دو سال قید، 50 ہزار روپے جرمانے کا حکمجب وکلا ان کی ماں بہن ایک کرتے تب کیوں نہیں بولتے یہ جج Its been 2 years almost, COVID lockdown not ends at CPEC. Sitting in with lockdown and waiting is not a solution. The whole world has normalized after vaccination. We are vaccinated also and we have the right to live normal life. endCpeclockdownforpakistanis مقدس گاۓ چھڑنا منع ہے۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وکی کوشل کی کزن نے کترینہ کیف اور وکی کی شادی کی تردید کردی - ایکسپریس اردوبھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل 9 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے چلیں یہ پاکستان کے حق میں ایک اچھی خبر ہے اس سے ووٹ کی عزت بحال ہو جائے گی And you are supposed to cover and highlight this stupid and 3 Rated news in pak..🤦🏻‍♂️ Usko nahee bulaya hoga.. phuppo ke beti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈاکٹر نوشین کی موت کی تحقیقات کرانے کی اپیلچانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی پوسٹمارٹم رپورٹ پر اسکے والدکے عدم اطمینان کے بعد میڈیکل یونی ورسٹی انتظامیہ کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثاقب نثار کی آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست دائراسلام آباد ہائی کورٹ میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس کے علاقے سائبیریا میں کوئلے کی کان میں دھماکہ 50 سے زائد افراد مارے گئےماسکو (ویب ڈیسک) سائبیریا میں کوئلے کی کان دھماکے کے بعد دب گئی جس کے نتیجے میں 46 کان کن اور  چھ  ریسکیو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں Great loss
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »