ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے،امتیاز شیخ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت انتہائی مشکل دور سے گزر رہا ہے، ملک میں ہر جانب بحرانوں کا راج ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

گیس بحران پر وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں گیس کے گھریلو صارفین کی زندگی اجیرن ہوگئی ہے، گیس بحران پر حکمرانوں کی بے حسی ناقابل فہم ہے، حکمرانوں کی نااہلی کی سزا عوام کو مل رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ نجی پاور کمپنیوں کو گیس کی بندش سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگا، عوام کو تین وقت کھانا پکانے کے لیے بھی گیس میسر نہیں ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کا اضافہملک میں فی تولہ سونا 1200روپے مہنگا ہو گیا، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 1200روپے اضافے کے بعد ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 2400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہوتا ہے مرے دیس میں ہر روز تماشاہوتا ہے مرے دیس میں ہر روز تماشا نواز لیگ اب لڑائی بڑھانا چاہ رہی ہے میاں شہباز شریف نے اپنی جماعت کو قابلِ قبول بنانے کی بڑی کوشش کی لیکن ناکامی کے بعد اب ایک بار پھر مریم نواز کو آگے کر دیا ہے PMLN CMShehbaz MaryamNSharif PmlnMedia pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکانموسم کا حال بتانے والوں نے کل سے ملک کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز شمالی علاقوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا :محکمہ موسمیاتملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ چترال، دیر اور سوات میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ملتان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماہر تعلیم ملک اﷲ بخش کی یاد میںدانشور ڈاکٹر ذاکر حسین لکھتے ہیں ’’ استاد کی کتاب زندگی پر علم نہیں لکھا ہوتا۔ محبت کا عنوان لکھا ہوتا ہے اسے انسانوں سے محبت ہوتی ہے سماج جن خوبیوں کا حامل ہوتا ہے ان سے محبت ہوتی ہے Teacher Life
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »