تاریخ رقم، پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاریخ رقم، پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب expressnews

برطانیہ کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد سیاسی رہنما حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب ہوگئے۔

حمزہ یوسف کو ایک روز قبل اسکاٹش نیشنل پارٹی نے اپنا صدر منتخب کیا تھا جس کے بعد انہوں نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا اور پھر اسکاٹ لینڈ کے سربراہ کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھایا جس کے ساتھ ہی وہ فرسٹ منسٹر بھی بن گئے۔– we had a constructive discussion on a range of issues, including helping people through the cost of living crisis.

I also made clear that I expect the democratic wishes of Scotland’s people and Parliament to be respected by the UK Government.حمزہ یوسف گلوسگو میں پولک سے رکن اسکاٹش پارلیمنٹ تھے۔ اس سے قبل وہ وزیر صحت کی حیثیت سے فرائض انجام دے چکے ہیں۔ وہ محض 26 برس کی عمر میں اسکاٹش پارلیمنٹ کا رکن بنے اور انہیں پارلیمنٹ کا کم عمر ترین رکن کا اعزاز بھی حاصل ہے۔Can always count on my mum to keep me grounded, quite right too.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور پاکستان میں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی تاریخ رقم: پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان نئے فرسٹ منسٹر منتخب37 سالہ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ منتخبگلاسگو : پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ بن گئے ، حمزہ اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نکولا اسٹرجن کی جگہ لیں گے۔ ان کے ماں باپ کا پاکستان سے تعلق میاں چنو سے ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Mar 28, 2023, لاہور, Page 1,پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹش نیشنل پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Muslim Pakistani HamzaYousaf
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخببرطانیہ کی سیاست میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔ Wahan insaf aur naik insan aur Khud dar insan Ki azet hai.. Pakistan ma ASA nahi hai jahan Farida aur chore hukamaran kamyab HOTA hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سکاٹش نیشنل پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کون ہیں؟ - BBC News اردوحمزہ یوسف کے والد کا تعلق پاکستان کے شہر میاں چنوں سے ہے، جو 1960 کی دہائی میں اپنے خاندان کے ساتھ سکاٹ لینڈ نقل مکانی کر گئے تھے جبکہ ان کی والدہ کینیا میں ایک جنوبی ایشیائی خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ آج یہ پاکستان میں ہوتا تو کہی ظلیل و خوار ہورہا ہوتا😭😭😭
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم سربراہ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کون ہیں؟ - BBC News اردوحمزہ یوسف کے والد کا تعلق پاکستان کے شہر میاں چنوں سے ہے، جو 1960 کی دہائی میں اپنے خاندان کے ساتھ سکاٹ لینڈ نقل مکانی کر گئے تھے جبکہ ان کی والدہ کینیا میں ایک جنوبی ایشیائی خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ حمزہ یوسف کے تقریری افتباسات مسلم امہ کے افراد کے لئے باعثِ رشک ہیں - skrenata مجھے کوئی یہ بات سمجھا دے کہ جب اس البہکارستان میں کوئی غیر مذہب وزیر اعظم یا صدر نہیں بن سکتا تو یہ مسلم کیوں بنا ہے کسی دوسرے مذہب کے ملک کا سربراہ ؟🤔👎 💪
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »