پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب arynewsurdu

حمزہ یوسف کا ایس این پی لیڈر شپ کے انتخاب میں کیٹ فوربز اور ایش ریگن سے مقابلہ تھا، ایش ریگن کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے بعد حمزہ یوسف نے دوسرے راؤنڈ میں باون فیصد ووٹ حاصل کیے، فوربز کو اڑتالیس فیصد ووٹ ملے۔

سینتیس سالہ حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نکولا اسٹرجن کی جگہ لیں گے، جو گزشتہ ماہ آٹھ برس تک ایس این پی کی سربراہ رہنے کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئی تھیں۔ حمزہ یوسف دو ہزار گیارہ میں چھبیس سال کی عمرمیں ممبر اسکاٹش پارلیمنٹ منتخب ہوئے تھے، وہ اس وقت سب سے کم عمر ممبر آف اسکاٹش پارلیمنٹ تھے۔ حمزہ یوسف برطانیہ کی کسی بڑی پارٹی کی قیادت کرنے والے پہلےمسلمان اور پاکستانی ہیں ، اس وقت وہ اسکاٹ لینڈ کے ہیلتھ سیکریٹری ہیں اور ان کےوالدین کاتعلق پاکستان کےشہرمیاں چنوں سے ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں رشی سونک کنزرویٹو پارٹی کے سربراہ منتخب ہوئے اور وہ ایشیائی نژاد برطانوی وزیراعظم ہیں، ان کے آباؤ اجداد کا تعلق پاکستان سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان کے ماں باپ کا پاکستان سے تعلق میاں چنو سے ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی تاریخ رقم: پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان نئے فرسٹ منسٹر منتخب37 سالہ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخببرطانیہ کی سیاست میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔ Wahan insaf aur naik insan aur Khud dar insan Ki azet hai.. Pakistan ma ASA nahi hai jahan Farida aur chore hukamaran kamyab HOTA hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹش حکومت کے سربراہ منتخبلندن: (ویب ڈیسک) برطانوی سیاست کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حمزہ یوسف سکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخب - BBC News اردوسکاٹ لینڈ کی حکمران جماعت سکاٹش نیشنل پارٹی نے پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کو پارٹی کا نیا سربراہ منتخب کر لیا ہے۔ حمزہ یوسف سکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نکولہ سٹرجن کی جگہ لیں گے جو گزشتہ ماہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئی تھیں۔ good work Hope he is not patwari پاکستانی کرپشن کا پیسہ استعمال ہوا اس کو منتخب کروانے کے لئیے ۔ تحقیقات ضروری ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف زرداری کی طبعیت میں بہتری، ذرائعآصف علی زرداری کی چند روز قبل دبئی میں سرجری کی گئی، سابق صدر کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین بھی اُن کے ساتھ ہیں۔ تفصیلات جانیے: AsifZardari PPP DailyJang Get Well soon
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عبداللہ شفیق نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیاعبداللہ شفیق مسلسل چار اننگز میں صفر پر آؤٹ ہونے والے دنیا کے پہلے کرکٹر ہوگئے وزیراعظم شباز شریف کے سفارشی چمچے چپڑاسی نجم سیھٹی پاکستان کرکٹ ٹیم کو تباہ برباد کر دیا لعنت بشمار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »