شاداب خان کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ مل گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاداب خان کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ مل گیا Sports Cricket PCB ShadabKhan DunyaNews

شاداب خان گزشتہ دو سالوں سے پاکستانی ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان ہیں اور انہوں نے افغانستان کے خلاف حال ہی میں ختم ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بابر اعظم کی غیر موجودگی میں ٹیم کی قیادت بھی کی ہے تاہم آل راؤنڈر سیریز سے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہے کیونکہ پاکستان کو 1-2 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

یاد رہے کہ شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری بھی مکمل کرلی ہے اور وہ مینز ٹی ٹوئنٹی میں یہ کارنامہ سر انجام دینے والے پہلے پاکستانی جبکہ مجموعی طور پر ساتویں باؤلر بن گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Atta sasta Howa?

Ya khushi ki baat ni hai..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی پبلک ٹرانسپورٹ میں بچے تنہا سفر کر سکتے ہیں؟ حکام کی ہدایتمتحدہ عرب امارات میں دبئی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ میں 8 برس سے کم عمر کے بچوں کو تنہا سفر کی اجازت نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیریز کو کامیابی کے ساتھ ختم کرنا چاہتے تھے، شادابقومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے موجودہ کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ ہم سیریز کو کامیابی کے ساتھ ختم کرنا چاہتے تھے۔ DailyJang Acha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گداگری کے حوالے سے سخت انتباہ جاریسعودی عرب میں گداگری کے حوالے سے سخت انتباہ جاری publicprosecution saudiarabia beggars
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رابی پیرزادہ کو مریم نواز کی تصویر کا خریدار 2 سال بعد مل گیاشوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ کو مریم نواز کی پینٹنگ کا خریدار 2 سال بعد مل گیا۔ Haha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارکان کو بلیک لسٹ سے نکالا جائے، طالبان حکومت کا مطالبہطالبان حکومت نے اقوام متحدہ سے اپنے ارکان کو بلیک لسٹ سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ DailyJang یا اللہ اس ماہ رمضان المبارک کے صدقہ 1947 سے آج تک جن جن حکمرانوں ،افسروں, لفافوں نے پاکستان کو لوٹا ان پر ان کی حرام مال کھانے والی آل اولاد ان کے اباؤ اجداد حواریوں اور سہولت کاروں پر اپنی بیشمار لعنتیں برسا اور ان سب کو اس دنیا و آخرت میں رسوا فرما. بولیں آمین
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا حالیہ جلسہ حکمرانوں کی آنکھیں کھولنے کے لئے کافی ہے, تحریک انصاف اماراتدبئی (طاہر منیر طاہر) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان اور   تحریکِ انصاف کے چاہنے والوں کی طرف سے لاہورمیں ہونے والے جلسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »