سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم سربراہ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کون ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے پارلیمنٹ میں اپنی تقریر کے دوران کہا ’میں آپ کے سامنے کسی مغربی جمہوری قوم کے پہلے مسلمان سربراہ کی حیثیت سے کھڑا ہوں۔‘

واضح رہے کہ گذشتہ روز سکاٹ لینڈ کی حکمران جماعت سکاٹش نیشنل پارٹی نے پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کو پارٹی کا نیا سربراہ منتخب کیا۔

حمزہ یوسف کا ایس ایم پی کی لیڈر شپ کے انتخاب میں کیٹ فوربز اور ایش ریگن سے مقابلہ تھا۔ ایش ریگن کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے بعد حمزہ یوسف نے دوسرے راؤنڈ میں 52 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ فوربز کو 48 فیصد ووٹ ملے۔ حمزہ یوسف پہلی بار 2011 میں 26 سال کی عمر میں گلاسگو سے سکاٹش پارلیمنٹ کے رکن بنے تھے۔ وہ سکاٹش کابینہ میں وزیر ٹرانسپورٹ اور وزیر انصاف بھی رہ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

❓⁉️

مسلم پنجابیوں کو اپنے اوپر فخر ہونا چاہیے پر پاکستان مین پنجابی پختونوں کی علامی ثابت کرنے پر لگے ہوے ہیں

💪

skrenata مجھے کوئی یہ بات سمجھا دے کہ جب اس البہکارستان میں کوئی غیر مذہب وزیر اعظم یا صدر نہیں بن سکتا تو یہ مسلم کیوں بنا ہے کسی دوسرے مذہب کے ملک کا سربراہ ؟🤔👎

حمزہ یوسف کے تقریری افتباسات مسلم امہ کے افراد کے لئے باعثِ رشک ہیں -

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سکاٹش نیشنل پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کون ہیں؟ - BBC News اردوحمزہ یوسف کے والد کا تعلق پاکستان کے شہر میاں چنوں سے ہے، جو 1960 کی دہائی میں اپنے خاندان کے ساتھ سکاٹ لینڈ نقل مکانی کر گئے تھے جبکہ ان کی والدہ کینیا میں ایک جنوبی ایشیائی خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ آج یہ پاکستان میں ہوتا تو کہی ظلیل و خوار ہورہا ہوتا😭😭😭
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ منتخبگلاسگو : پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ بن گئے ، حمزہ اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نکولا اسٹرجن کی جگہ لیں گے۔ ان کے ماں باپ کا پاکستان سے تعلق میاں چنو سے ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئی تاریخ رقم: پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان نئے فرسٹ منسٹر منتخب37 سالہ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Mar 28, 2023, لاہور, Page 1,پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹش نیشنل پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Muslim Pakistani HamzaYousaf
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخببرطانیہ کی سیاست میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف اسکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔ Wahan insaf aur naik insan aur Khud dar insan Ki azet hai.. Pakistan ma ASA nahi hai jahan Farida aur chore hukamaran kamyab HOTA hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹش حکومت کے سربراہ منتخبلندن: (ویب ڈیسک) برطانوی سیاست کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستانی نژاد حمزہ یوسف سکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے سربراہ منتخب ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »