بی پی ایل ڈرافٹ: کونسے پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی پی ایل ڈرافٹ: کونسے پاکستانی کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گے؟ ARYNewsUrdu BPLDraft Pakistancricket

ڈھاکا: بنگلہ دیش پریمیئر لیگ 2023 میں کئی پاکستانی بیٹرز اور بولرز چھکے، چوکے لگاتے اور وکٹیں اڑاتے نظر آئیں گے۔

بی پی ایل ٹی 20 میں ڈرافٹ کا عمل مکمل کرلیا گیا جس میں پاکستانی پلیئرز کو مختلف ٹیموں میں شامل کیا گیا ہے جس کے مطابق شعیب ملک، محمد نواز اور حارث رؤف رنگپور رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر شاہین آفریدی، محمد رضوان، حسن علی اور ابرار احمد کومیلا وکٹورینز سے کھیلیں گے جبکہ حیدر علی، افتخار احمد، لیگ اسپنر عثمان قادر اور محمد وسیم جونیئر فارچون بریشل کی نمائندگی کریں گے۔

شائلٹ اسٹرائیکرز نے محمد حارث اور محمد عامر کو اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے جبکہ شان مسعود اور سلمان ارشاد ڈھاکا ڈومینیٹرز سے کھیلتے دکھائی دیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بی پی ایل کے لیے تاحال 9 قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کیا ہے جن میں محمد نواز، شعیب ملک، وہاب ریاض، حسن علی، خوشدل شاہ ودیگر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کب اور کہاں ہو گی؟پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب 15 دسمبر کو کراچی میں منعقد ہو گی، ڈرافٹ کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش پریمیئر لیگ ڈرافٹ :کونسے پاکستانی کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ بنے؟(پی سی بی نے بی پی ایل کیلئے تا حال صرف9 قومی کرکٹرز کو پی سی بی نے این او سی جاری کیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8؛ پلئیرز کی ڈرافٹنگ کب ہوگی، تاریخ سامنے آگئی - ایکسپریس اردوپلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنیچائزرز کی راضامندی سےکیا گیا ہے، پی سی بی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیرونی سازش پر مسلح افواج کا خاموش بیٹھنا ناممکن اور گناہ کبیرہ ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردوجو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ فوج اور عوام میں دراڑ ڈال دیں گے وہ بھی ہمیشہ ناکام ہوں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ Army akin to cancer for Pakistan سائفر دبا کے رکھا پھر نیشنل سکیورٹی کی دو میٹنگز کیں پھر کہا سازش نہیں مداخلت ہے اس کے بعد Demarcheبھی دیا اب کہہ رہے ہو کہ جعلی اور جھوٹا بیانیہ تھا امریکہ کے نیچے لیٹ کر ملک کا ستیاناس کروا دیا to is ny wo gunah kia hai.. mjrim haii quam ka khud crupt tha isi leat crupt ko agay ly k aya.. 12 arb ky asasy kia koi is sy pochy ga khahan say aye ya ya koi or maqlooq hai jo humary buchon ka rizq kha rhe hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ فٹ بال: آج 4 میچز میں گروپ سی اور ڈی کی تمام ٹیمیں ایکشن میں ہونگیورلڈ کپ فٹ بال کے تیسرے روز چار میچز کھیلے جائیں گے، گروپ سی اور گروپ ڈی کی تمام ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »