روس نے برف توڑنے والا طاقتور بحری جہاز سمندر میں اتار دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس نے برف توڑنے والا طاقتور بحری جہاز سمندر میں اتار دیا arynewsurdu

ماسکو: روس نے برف توڑنے والے طاقتور بحری جہاز کو سمندر میں اتار دیا، یہ جہاز یوکرین پر پابندیوں کے درمیان توانائی کی نئی منڈیوں کی تلاش میں مدد دے گا۔

روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے نیوکلیئر پاور سے چلنے والے ایک نئے آئس بریکر بحری جہاز کو سمندر میں اتارنے کی تقریب میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ ولادی میر پیوٹن نے ویڈیو لنک کے ذریعے یاکوتیا نامی آئس بریکر بحری جہاز کو سمندر میں اتارنے کی تقریب سے خطاب کیا جو سینٹ پیٹرزبرگ میں منعقد کی گئی تھی۔واضح رہے کہ یاکوتیا نامی یہ بحری جہاز آرکٹیکا کی سمندری برف کو راستے سے ہٹانے کا کام کرے گا جو جوہری طاقت سے چلتا ہے۔

یہ دونوں بحری جہاز شمال بعید میں انتہائی سخت موسمی حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں، ان کی لمبائی 173 میٹر ہے اور یہ 2.8 میٹر تک موٹی برف کو توڑ سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

💫

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹائی ٹینک جہاز سے ملنے والی گھڑی 98 ہزار پاؤنڈز میں نیلاملاہور: (ویب ڈیسک) بحری جہاز ٹائی ٹینک کے ڈوبنے کے 110 سال بعد اس سے ملنے والی ایک پوسٹل کلرک کی پاکٹ واچ (گھڑی) برطانیہ میں نیلام کردی گئی۔ ImranKhanPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت، لڑکی کو قتل کرکے 35 ٹکڑے کرنے والےکا عدالت میں اعترافبھارتی دارالحکومت نئی دلی میں شردھا نامی لڑکی کے قاتل آفتاب پونے والا نے عدالت میں جرم کا اعتراف کرلیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شردھا قتل کیس: ’میں نے جو بھی کیا، غصہ میں کیا‘ ملزم آفتاب کا عدالت میں اعترافنئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں شردھا قتل کیس کے ملزم آفتاب پونے والا نے عدالت میں جرم کا اعتراف کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: طالبان کا نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکمکابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں افغان طالبان نے مساجد میں نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم دے دیا۔ moonmal46735242
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان: طالبان کا نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکمکابل: (ویب ڈیسک) افغانستان میں افغان طالبان نے مساجد میں نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم دے دیا۔ بلکل دوست اقدامات اور جب عمران خان نے آپنے دور مین ایسا کرنا چاہا تو اسرائیلی ملاوں کہ فتوے آگئے تھے وہی جو آج کل اس امریکی امپورٹڈ حکومت کہ مزے اور عوام کی تباہی کر رہے ہیں 😯
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »