بیرونی سازش پر مسلح افواج کا خاموش بیٹھنا ناممکن اور گناہ کبیرہ ہے، آرمی چیف - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سانحہ مشرقی پاکستان سیاسی ناکامی تھی، بیرونی سازش پر مسلح افواج کا خاموش بیٹھنا ناممکن اور گناہ کبیرہ ہے۔

جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقدہ یوم دفاع و شہداء کی تقریب جس میں اعلی شخصیات ، سفارتکار، سول و عسکری حکام ، شہدا کے لواحقین اور غازی شریک ہوئے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کے لواحقین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، فوج کاسب سےپہلا کام اپنی سرحدوں کا دفاع کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ فوج اور عوام میں دراڑ ڈال دیں گے وہ بھی ہمیشہ ناکام ہوں گے، فوج نے اپنی اصلاح شروع کردی ہے اب سیاسی جماعتیں بھی اپنے رویے پر نظر ثانی کریں، ہار جیت سیاست کا حصہ ہے اور ہر سیاسی جماعت کو اپنی شکست اور فتح کو قبول کرنا ہوگا تاکہ آئندہ انتخابات میں الیکٹڈ یا امپورٹڈ حکومت کے بجائے منتخب حکومت ہو‘ْ

جنرل قمر جاوید باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ جمہوریت، حوصلہ، برداشت اور رائے عامہ کے احترام کا نام ہے، دن رات خدمت میں مصروف فوج پر بہت زیادہ تنقید کی جاتی ہے جس کی وجہ 70 سال سے سیاست میں فوج کی مداخلت ہے، جو غیرآئینی ہے، تنقید شہریوں اور سیاست دانوں کا حق ہے مگر الفاظ کا چناؤ بہتر ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jb khud he lead sazshi thay to jhoot to bolna he

Just look at his huge f**king nose 👃 🖕🖐️🖐️

Look at his monster f**king nose 👃 🖐️🖐️🖐️

پھر یہ گناہ کبیرہ ہو گیا ہے۔ اگر انا کو سائڈ پہ کر کے سوچیں طاقتور لوگ

سائفر دبا کے رکھا پھر نیشنل سکیورٹی کی دو میٹنگز کیں پھر کہا سازش نہیں مداخلت ہے اس کے بعد Demarcheبھی دیا اب کہہ رہے ہو کہ جعلی اور جھوٹا بیانیہ تھا امریکہ کے نیچے لیٹ کر ملک کا ستیاناس کروا دیا

to is ny wo gunah kia hai.. mjrim haii quam ka khud crupt tha isi leat crupt ko agay ly k aya.. 12 arb ky asasy kia koi is sy pochy ga khahan say aye ya ya koi or maqlooq hai jo humary buchon ka rizq kha rhe hai

Army akin to cancer for Pakistan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا کوئٹہ چھاؤنی کا الوداعی دورہ، کارڈیالوجی اسپتال کا افتتاح بھی کیا - ایکسپریس اردوآرمی چیف نے صدر پاکستان کی جانب سے یو پی اے پی کے ڈائریکٹر عبداللہ خلیفہ سعید الغافیلی کو ستارہ قائداعظم بھی پیش کیا Sab dua kro is azeem insan ko aj hi shadat mily
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اہم تعیناتی پر ایک دو دن میں ہیجانی کیفیت ختم ہوجائے گی: خواجہ آصفآرمی چیف سینئر موسٹ یا کوئی اور؟ ’مجھے نہیں معلوم کسی اور سے پوچھ لیں‘، صحافی کے سوال پر وزیر دفاع کا جواب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی پر قیاس آرائی نہیں کرنا چاہتا: خواجہ آصفآصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر میں قیاس آرائی نہیں کرنا چاہتا، ہیجانی کیفیت ایک دو روز میں ختم ہو جائے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تقرری کی سمری تاحال نہ آنا آئین کی خلاف ورزی ہے, شاہد خاقان عباسیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہےکہ ضروری ہےکہ آرمی چیف کی سمری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاست میں فوج کی مداخلت غیر آئینی ہے، آرمی چیفجنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج دہشت گردی کا مقابلہ کرنے سے کبھی غافل نہیں ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Absolutely lie آخری خطاب کرتے ہوئے باجوا رو پڑے کہ میں میں بہت کم ڈالر کمائے چالیس سال میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »