بی جے پی کی اقلیتوں کو کھلے عام دھمکی مودی کی سوچی سمجھی سازش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

مودی کے بھارت میں بڑھتی ہندو توا شدت پسندی اقلیتوں کے لیے سنگین خطرہ بن گئی ہے اور بی جے پی کی کھلے عام اقلیتوں کو دھمکی مودی کی سوچی سمجھی سازش ہے۔

بھارت میں مذہبی شدت پسندی اور بڑھتا عدم برداشت مودی کی نفرت انگیز پالیسیوں کا نتیجہ بن کر سامنے آ رہا ہے جہاں اقلیتوں کے حقوق کی کھلےعام خلاف ورزی جاری ہے۔ بی جے پی رہنما نے دھمکی دی ہے کہ ہندوستان میں کوئی ہندوؤں کو للکارے گا تو اس کی بھارت میں کوئی جگہ نہیں۔ بی جے پی کی جانب سے اقلیتوں کو دی جانے والی دھمکی بھی وزیراعظم نریندر مودی کی سوچی سمجھی سازش ہے۔

مودی کی متعصبانہ سرکار کے عتاب سے صرف مسلم اقلیت ہی نہیں بلکہ سکھ اور عیسائی برادری بھی محفوظ نہیں ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے میں بھارت میں نہ صرف مساجد بلکہ کئی گرجا گھروں کو بھی مسمار کیا گیا ہے جب کہ حال ہی میں گائے کا گوشت لے جانے کے شبے میں مسلم نوجوانوں کو بہیمانہ تشدد کرکے قتل کر دیا گیا تھا۔ بھارتی وزیراعظم کی ہندو توا پالیسی کو بین الاقوامی ذرائع ابلاغ بھی رپورٹ کر رہے ہیں اور لکھ رہے ہیں کہ مودی کا پیغام واضح ہے کہ پہلے ہندو۔ معروف برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کا کہنا ہے کہ 2014 الیکشن میں مودی کی قیادت میں بی جے پی کی جیت سے ہندو قوم پرستی میں اضافہ ہوا۔

عالمی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت میں بڑھتی کشیدگی کے واقعات آئندہ انتخابات میں مودی کی کامیابی کیلیے ہتھکنڈہ ہیں۔ ویڈیوز سے ثابت ہے کیسے آر ایس ایس نظریے سے متاثر ہندو قوم پرست اقلیتوں کو دھمکا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی جے پی کی اقلیتوں کو کھلے عام دھمکی مودی کی سوچی سمجھی سازشمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیاکپ؛ نسیم شاہ نے بھارت کیخلاف میچ کو ’’یادگار‘‘ قرار دیدیاپی سی بی نے فاسٹ بولر کی ویڈیو شیئر کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکن بزنس کونسل نے پاکستان کے پہلے ای ایس جی ایوارڈز کی تقسیم کا انعقاد کیاامریکن بزنس کونسل (اے بی سی) نے پاکستان میں پہلے سالانہ ماحولیاتی، سماجی و انتظامی نظم و نسق ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کیا ان کمپنیوں کے کردار کی خدمات کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

24 سالہ ٹک ٹاکر مہک بخاری اور اُن کی والدہ سمیت چار مجرمان کو دو نوجوانوں کے قتل پر عمرقید کی سزافروری 2022 میں 21 سال کے ثاقب حسین اور ہاشم عجاز الدین کی لیسٹر کے قیرب اس وقت ہلاکت ہوئی جب ان کی گاڑی کے ’دو ٹکرے‘ ہو گئے تھے۔ جوری کو بتایا گیا کہ ثاقب حسین نے انفلوئنسر کی والدہ عنصرین بخاری کو ان کے بیچ افیئر کو عام کر دینے کی دھمکی دی تھی۔ یہ واقعہ اس دھمکی کے بعد پیش آیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تعجب کی بات چیئرمین پی ٹی آئی نے ملعون رشدی کا مقدمہ لڑنے والا وکیل کرلیا مریم نوازمریم نواز نے کہا یہی چیئرمین پی ٹی آئی کا دوہرا چہرہ ہے، پاکستان میں ریاست مدینہ کے جھوٹے دعوے اور باہر کی دنیا میں اسلام مخالف لابی سے مدد کی اپیل،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غریب عوام کو ایک اور جھٹکا ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہاوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں 39 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 240 روپے فی کلو مقرر ہوگئی۔ اوگرا کی جانب سے جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »