24 سالہ ٹک ٹاکر مہک بخاری اور اُن کی والدہ سمیت چار مجرمان کو دو نوجوانوں کے قتل پر عمرقید کی سزا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فروری 2022 میں 21 سال کے ثاقب حسین اور ہاشم عجاز الدین کی لیسٹر کے قیرب اس وقت ہلاکت ہوئی جب ان کی گاڑی کے ’دو ٹکرے‘ ہو گئے تھے۔ جوری کو بتایا گیا کہ ثاقب حسین نے انفلوئنسر کی والدہ عنصرین بخاری کو ان کے بیچ افیئر کو عام کر دینے کی دھمکی دی تھی۔ یہ واقعہ اس دھمکی کے بعد پیش آیا۔

سماعت کے دوران جیوری کو بتایا گیا کہ 21 سالہ ثاقب حسین نے عنصرین بخاری کو اُن دونوں کے افیئر کو عام کر دینے کی دھمکی دی تھی جس کے بعد انھیں سڑک پر ایک حادثے میں ہلاک کر دیا گیا۔

مہک بخاری کے ٹک ٹاک پر تقریباً ایک لاکھ 29 ہزار فالوورز ہیں اور وہ فیشن سے متعلق ویڈیوز پوسٹ کرتی تھیں۔ تین مہینے کی عدالتی کارروائی کے دوران یہ بات بتائی گئی کہ مہک بخاری نے ثاقب حسین کے لیے ’جال تیار کیا۔‘ عدالت کو بتایا گیا کہ 11 فروری 2022 کو ہاشم اعجاز الدین کی گاڑی ایک درخت کے ساتھ ٹکرا کر دو ٹکروں میں بٹ گئی اور اس میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریخان کاروان اور رئیس جمال تعاقب کرنے والی گاڑیاں چلا رہے تھے۔عنصرین بخاری اور ان کی بیٹی مہک بخاری نے چھ دیگر ملزمان کے ساتھ مقدمے کا سامنا کیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔