صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دیدی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دیدی ہے، قومی اقتصادی کونسل کے کل 13 ممبران ہیں، وزیر اعظم پاکستان چیئرمین ہوں گے۔ ایوانِ

ہے، قومی اقتصادی کونسل کے کل 13 ممبران ہیں، وزیر اعظم پاکستان چیئرمین ہوں گے۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق قومی اقتصادی کونسل ملک کی مجموعی معاشی صورتحال کا جائزہ لینے اور مالیاتی، تجارتی ، معاشرتی اور اقتصادی پالیسیز کے حوالے سے منصوبہ بندی کی ذمہ دار ہے۔ صدر مملکت نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی

منظوری آئین کے آرٹیکل 156 ایک اور رولز آف بزنس کے تحت دی ہے۔ قومی اقتصادی کونسل میں وزیر اعظم اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی شامل ہیں۔ قومی اقتصادی کونسل میں چاروں صوبوں سے نگران حکومتوں کے نمائندے بھی شامل ہیں، پنجاب سے نگران وزیر توانائی و انڈسٹری، کامرس، سرمایہ کاری اور ہنر مندی ایس ایم تنویر کونسل میں شامل کئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دے دی-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیل کی منظوری دے دی-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وزیرِ صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ملاقاتاسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نگران وزیرِ صحت، ڈاکٹر ندیم جان ، کی ملاقات صدر مملکت اور نگران وفاقی وزیرصحت کا قومی صحت کے مختلف امور پر تبادلہ خیال
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاڈلے کی خاطر نوازشریف کو نااہل نہ کیا جاتا تو آج مہنگائی نہ ہوتی: مریم نوازن لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے پنجاب ویمن ونگ کے عہدیداروں نے ملاقات کی، مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین کی عہدیداروں نے چیف آرگنائزر سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

واپڈا ملازمین کو ملنے والی مفت بجلی بند کرنے پر سخت ردعمل کی دھمکیلاہور : صدر واپڈا ایمپلائز یونین نے ملازمین کو مفت بجلی کی سہولت بند کرنے پر سخت ردعمل کی دھمکی دے دی اور کہا بلزمیں موجود درجہ بندی ختم کی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

واپڈا ملازمین کو ملنے والی مفت بجلی بند کرنے پر سخت ردعمل کی دھمکیلاہور : صدر واپڈا ایمپلائز یونین نے ملازمین کو مفت بجلی کی سہولت بند کرنے پر سخت ردعمل کی دھمکی دے دی اور کہا بلزمیں موجود درجہ بندی ختم کی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »