غریب عوام کو ایک اور جھٹکا ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی بڑا اضافہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں 39 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا، جس کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 240 روپے فی کلو مقرر ہوگئی۔ اوگرا کی جانب سے جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو گرم کا گھریلو سلنڈر 459 روپے 85 پیسے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2833 روپے 49 پیسے مقرر ہوگئی۔ یاد رہے کہ اوگرا کی جانب سے اگست کیلئے ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت 2373 روپے 64 پیسے مقرر کی گئی تھی۔.

نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو گرم کا گھریلو سلنڈر 459 روپے 85 پیسے مہنگا ہوگیا، جس کے بعد ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2833 روپے 49 پیسے مقرر ہوگئی۔ یاد رہے کہ اوگرا کی جانب سے اگست کیلئے ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت 2373 روپے 64 پیسے مقرر کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں بڑا اضافہایل پی جی کے گھریلو سلینڈر کی قیمت میں بڑا اضافہ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے 97 پیسے کا اضافہ فی کلو قیمت 201 روپے 15 پیسے سے بڑھ کر 240 روپے 12 پیسے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہاسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا۔ذرائع کے مطابق نگراں حکومت نے ایل پی جی کی قیمت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ایکسپریس، پسینجر اور انٹر سٹی ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ایکسپریس، پسینجر اور انٹر سٹی ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، عوام کیلئے ریل میں بھی سفر مشکل ہوگیااسلام آباد : پاکستان ریلوے نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بنا کر ایک بار پھر کرایوں میں اضافہ کردیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »