امریکن بزنس کونسل نے پاکستان کے پہلے ای ایس جی ایوارڈز کی تقسیم کا انعقاد کیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکن بزنس کونسل (اے بی سی) نے پاکستان میں پہلے سالانہ ماحولیاتی، سماجی و انتظامی نظم و نسق ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کیا ان کمپنیوں کے کردار کی خدمات کو

ایوارڈ پانے والوں میں سرفہرست کوکا کولاپاکستان ، پیپسیکو ، پی ایم آئی ، کے ایف سی اور مکڈونلڈز شامل تھے .

لگ بھگ ۶۰ کمپنیوں جنہیں امریکی تعاون حاصل ہے اور اے بی سی تقریبا ایک بلین امریکی ڈالرز کی مد میں سالانہ ادا کرتے ہیں اور ۱۰ لاکھ پاکستانیوں کو روزگار فراپم کرتی ہیں .

اس پر مسرت موقع پر اے بی سی کے روح رواں جمشید صفدر، اے بی سی چیئر کے ای ایس جی کمیٹی کے فہد اشرف، ادارہ برائے امریکی امداد کی مشیر کنول بخاری، سابق چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ طارق ہدی، عنبر رحیم شمسی ڈائریکٹر آئی بی اے یونیورسٹی کلیہ سی ای جی ، سابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم ، امریکی قونصل جنرل کے اکانومی یونٹ کے سربراہ لیھ سیویرینو و دیگر موجود تھے .ایوارڈ کی تقریب پر مختلف تجارتی و کاروباری تنظیموں بشمول کے سی سی آئی اور او آئی سی سی آئی نے مسرت و اطمینان کا اظہار فرمایا .

ایوارڈز کی جیوری کے پینل میں معروف ماحولیاتی ماہرعافیہ سلام ، نازفہ بٹ سینیر مینیجر ماحولیات و انرجی پروگرام ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان، سیمیں کمال چیرپرسن حصار فاؤنڈیشن، شائستہ عائشہ سی ای او سیڈ وینچرز، سید عمر پبلک افیئرز ڈائریکٹر سی سی آئی، بابر عزیز بھٹی سی ای او گرین ارتھ ۔ تقریب میں ای ایس جی چیلنجز پر مکالمے کا انعقاد بھی ہوا جس میں اپنے اپنے شعبوں کے ماہرین نے اپنی رائے کے زریعے ای ایس جی کی کاروباری دنیا میں اہمیت کو اجاگر کیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ نے ایڈوانس بکنگ کا نیا ریکارڈ قائم کردیاٹکٹ بکنگ کے پہلے دن چار کروڑ کا ہندسہ عبور کرکے ’جوان‘ نے سلمان خان کی ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیاں 30 نومبر تک مکمل کرنے کا اعلان کردیااسلام آباد: الیکشن کمیشن نے جلد عام انتخابات کا انعقاد ممکن بنانے کے لیے حلقہ بندیاں 30 نومبر تک مکمل کرنے کا اعلان کردیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان یو اے ای کو 4 ملین ڈالرکا گوشت برآمد کرے گا۔پاکستان کے روشنیوں کے شہر کراچی میں قائم آرگینک میٹ کمپنی لمیٹڈ (TOMCL) نے متحدہ عرب امارات کو بون لیس فروزن گوشت کی برآمد کے لیے 4 ملین ڈالر مالیت کا معاہدہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب : ایک لاکھ افراد کو ملازمتوں کی فراہمیسعودی حکومت نے ایک لاکھ شہریوں کو ڈیجیٹل ملازمتوں کی تربیت دینے کا منصوبہ کا آغاز کیا ہے جس کے تحت نوجوانوں کو کورسز کرائے جائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب : ایک لاکھ افراد کو ملازمتوں کی فراہمیسعودی حکومت نے ایک لاکھ شہریوں کو ڈیجیٹل ملازمتوں کی تربیت دینے کا منصوبہ کا آغاز کیا ہے جس کے تحت نوجوانوں کو کورسز کرائے جائیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایچ ای سی نے یونیورسٹیز کیلئے بڑا حکمنامہ جاری کر دیاہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ملک کی تمام یونیورسٹیز کو انٹرنیشنل این جی اوز سے براہ راست معاہدوں سے روک دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق چیئرمین ہیک پاکستان ڈاکٹر مختیار ملک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »