الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیاں 30 نومبر تک مکمل کرنے کا اعلان کردیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے جلد عام انتخابات کا انعقاد ممکن بنانے کے لیے حلقہ بندیاں 30 نومبر تک مکمل کرنے کا اعلان کردیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی

سربراہی میں سیاسی جماعتوں سے مشاورت اور فیڈ بیک مدنظر رکھتے ہوئے آج اہم اجلاس ہوا .

جس میں عام انتخابات کا شیڈول اور حلقہ بندیوں سے متعلق امور زیر غور آئے۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی مشاورت اور فیڈ بیک کے بعد حلقہ بندیوں کے دورانیے کو کم کردیا ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اب حلقہ بندیوں کی اشاعت 30 نومبر کو ہوگی اور حلقہ بندیوں کے دورانیے کو کم کرنےکا مقصد جلد الیکشن ممکن بنانا ہے۔الیکشن کمیشن نے کہا ہےکہ حلقہ بندیوں کی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے الیکشن شیڈول کا اعلان بھی کردیاجائےگا۔چیف الیکشن کمشنر کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیااسلام آباد : الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیا اور کہا جتنی جلدی ممکن ہوں گی حلقہ بندیاں مکمل کی جائیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیااسلام آباد : الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیا اور کہا جتنی جلدی ممکن ہوں گی حلقہ بندیاں مکمل کی جائیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جی ڈی اے نے الیکشن کمیشن کے نئی حلقہ بندی کے فیصلے کی تائید کردیاسلام آباد : جی ڈی اے وفد نے الیکشن کمیشن کے نئی حلقہ بندی کے فیصلےکی مکمل تائید کرتے ہوئے کہا حلقہ بندی شفاف انتخابات کی بنیاد ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی شہر نے 25 سال تک کی دلہن کے لیے نقد انعامی رقم کا اعلان کردیاچین میں شرح آبادی بڑھانے کے لیے چینگشن کاؤنٹی نوجوانوں کی شادی پر دلہن کو 1000 یوآن دینے کا اعلان کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی زندگی اہمحاضری سےاستثنیٰ دیا گیاہےحکم نامہ جاریسیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے کے حوالے سے عدالتی حکم نامہ جاری کردیا۔تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خلیجی تعاون کونسل کے سربراہ کی یمن آمد پر حوثی باغیوں کا میزائل حملہطویل عرصے سے خاموش حوثی باغیوں نے ایک بار پھر عسکری کارروائیوں کا آغاز کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »