بی آئی ایس پی سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کی فہرست صوبوں کو بھیج دی، ثانیہ نشتر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب انگوٹھا لگانیوالی عورت کا بینک اکاؤنٹ کھل جائیگا اور وہ بچت کرنا چاہے گی تو کرسکے گی، چیئر پرسن بی آئی ایس پی

ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ 6 ہزار کی رقم قسطوں میں دیں اور ہر ماہ کے پہلے ہفتے میں دو ہزار روپے ملیں گے، چیئرپرسن بی آئی ایس پی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن اور وزیراعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشترنے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ سے فائدہ اٹھانے والے تمام صوبائی ملازمین کی فہرست صوبوں کے چیف سیکریٹریز کو بھیج دی ہیں، گریڈ ایک سے گریڈ سولہ اوراس کے اوپرکے افسران مستحق بن کر پیسے وصول کررہے تھے۔

ثانیہ نشتر نے کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ چھ ہزار کی رقم قسطوں میں دیں اور ہر ماہ کے پہلے ہفتے میں دو ہزار روپے ملیں گے، ہر بہن کا ایک بینک اکاؤنٹ بھی ہوگا اور اس بینک اکاؤنٹ کے لیے خاص اقدامات کیے ہیں جب کہ خواتین اے ٹی ایم کے ذریعے بھی پیسے وصول کرسکتی ہیں۔ ثانیہ نشتر نے کہا کہ ملوث افراد کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لیں گے، دیگر صوبوں اور محکمہ کے لوگ بھی شامل ہیں جن کے خلاف ان کے صوبائی حکومتیں کارروائی کریں گی، تمام صوبائی ملازمین کی فہرست صوبوں کے چیف سیکریٹری کو بھیج دی ہیں، گریڈ ایک سے گریڈ سولہ تک کے لوگ بھی شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت 5 سال پورے کرے گی، فیاض چوہانپنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت 5 سال پورے کرے گی، فیاض چوہان ARYNewsUrdu ھماری طرف پانچ نہیں دس سال پورے کرے لیکن بندے دے پُتراں والا کوئی کام بھی تو کرے بس دن ہی پورے کر رہی ہے اوکھے سوکھے ہو کر ۔۔۔ لوگ بھی تمہارے دن ہی گن رہے ہیں ۔۔۔ یہ نہی بتایا کہ پی ٹی آئی کی حکومت پانچ سال پورے کرے گی یا بزدار کی حکومت ؟؟؟ 5 sal me hospitals p kitny hamly hongy aata cheeni kitni menhgi hogi? Kahin ye yahoodion ki sazish na ho k awam baghawat kary aur unka kam aasan ho ALLAH PAK mery watan ki hifazat farma
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بی آئی ایس پی کے چار افسران کو بدعنوانی کے الزامات پر نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے. ڈاکٹر ثانیہ نشتربی آئی ایس پی کے چار افسران کو بدعنوانی کے الزامات پر نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے. ڈاکٹر ثانیہ نشتر SaniaNishtar BISP Officers Corruption Job Fired pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کو پی پی رہنماؤں کے خلاف کارروائی پر ہٹایا گیا، وزیراعظم کو ثبوت پیش - ایکسپریس اردوسرکاری افسران کو سیاسی مداخلت سے آزاد رکھنا ہمارے منشور کا حصہ ہے، عمران خان، پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس جو سچ بولے گا یا بڑے بندے کو ہاتھ ڈالے گا وہ نکالا جاے گا کیا نظام ہے........ ایسا نظام جہاں پر ہوتا ہے وہاں کی قوم مقروض ہوتی ہے اور مقروض کرنے والے بادشاہ بنتے ہیں ایسے بورے لوگوں کے لئے کرفیو سمجھو جب تک ہمیں نہیں لایا جاتا آب پاکستان میں ہماری بھی انٹری کرؤ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈی آئی خان :منصوبوں کی نقاب کشائی کے دوران پردہ گرنے کی ویڈیووئرالڈی آئی خان :منصوبوں کی نقاب کشائی کے دوران پردہ گرنے کی ویڈیووئرال ويڈيو: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے آئی جی سندھ کلیم امام کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیاکراچی : وفاقی حکومت نے سندھ میں آئی جی کلیم امام کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے اور یقین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ سرکار کو قائم مقام آئی جی کے سلسلے میں مایوس کر دیااسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سندھ سرکار کو قائم مقام آئی جی کے سلسلے میں مایوس کر دیا MediaCellPPP Sindh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »