کسی شے کو گھمانے کا نیا ریکارڈ، 300 ارب چکرفی منٹ! - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پوردوا یونیورسٹی کے ماہرین نے ڈمبیل جیسی خردبینی ساخت بنائی ہے جو لیزرشعاع سے گھمائی جاتی ہے

لیزر کے ذریعے نینوذرات سے بنی ایک ساخت کو ایک منٹ میں 300 ارب مرتبہ گھمانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے پوردوا یونیورسٹی کے ماہرین نے 2018ء میں دنیا کی سب سے زیادہ تیزی سے گھومنے والی ایک شے بنائی تھی۔ یہ خردبینی ساخت تھی جو 60 ارب چکر فی منٹ کی رفتار سے گھوم سکتی تھی لیکن اب اسی جامعہ نے ڈمب پیل جیسی ایک خردبینی ساخت بنائی ہے جو 300 ارب چکر فی منٹ کی رفتار سے گھوم سکتی ہے۔

جس طرح تفریحی پارکوں میں لوگ بڑے پیالے نما جھولوں میں بیٹھ کر جھولتے ہیں عین اسی طرح یہ ڈمب بیل نما خردبینی ساخت بھی گھومتی ہے جسے ماہرین نے نینو ذرات کو جوڑ کر تیار کیا ہے۔ اس کی رفتار کا اندازہ یوں لگایا جاسکتا ہے کہ دندان سازی میں استعمال ہونے والی باریک ڈرل مشین ایک منٹ میں پانچ لاکھ مرتبہ گھومتی ہے۔

ہم جانتے ہیں کہ روشنی جب کسی شے پر پڑتی ہے تو اس پر ہلکی قوت سے اثرانداز ہوتی ہے۔ اسی بنا پر سائنس دانوں نے ایک جوف یا ویکیوم میں نینو ذرات سے بنی ساخت کو ویکیوم میں معلق کرایا۔ اس کے بعد اس پر لیزر شعاع ڈالی گئیں۔ ایک لیزر سے خردبینی ساخت کو ہوا میں ٹکا کر رکھا گیا اور دوسری لیزر اس پر ڈال کر اسے گھمانا شروع کیا۔ روشنی کے فوٹون کسی شے پر جو قوت ڈالتے ہیں اسے ریڈی ایشن پریشر کہا جاتا ہے۔ اس طرح لیزر ڈالنے کے بعد ڈمب بیل ساخت ہوش ربا رفتار سے گھومنے لگی۔

سائنس دانوں نے مطابق یہ محض ریکارڈ قائم کرنے تک محدود نہیں بلکہ اس سے نینو پیمانے پر مقناطیسیت ناپنے اور ویکیوم میں رگڑ یا فرکشن جیسے قدرتی معاملات کو سمجھنے میں بھی مدد ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام کی خدمت کے سفر میں کسی کو رکاوٹ نہیں ڈالنے دوں گا،عثمان بزدارعوام کی خدمت کے سفر میں کسی کو رکاوٹ نہیں ڈالنے دوں گا،عثمان بزدار ARYNewsUrdu Baqwas band .satyanas kar dia punjab ka is chawal ne اور کسی کو خدمت کرنے بھی نہیں دوں گا . عثمان بزدار L
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سچ یہ ہے کہ غریب بھوکا مر رہا ہے!!!سچ یہ ہے کہ غریب بھوکا مر رہا ہے!!! سچ یہ ہے کہ آٹے کی قیمتوں پر قابو پانا حکومت کے بس میں نہیں رہا، سچ یہ ہے کہ سستی روٹی غریب پاکستانی کے بس سے باہر ہو چکی ہے، سچ یہ ہے کہ غربت میں اضافہ ہوا ہے، mac61lhr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا انڈیا نے نفرت کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے؟تجزیہ کاروں کے مطابق اس قانون کی سیاسی منزل انڈیا کو ہندو اکثریتی جمہوریت میں تبدیل کرنا ہے جس میں مسلمانوں اور مسیحی شہریوں کو ثانوی حیثیت حاصل ہوگی۔ It's the beginning of the End-ia i think zahil Modi ki napak soch ko Dafan kr dia hai .kashmir k topic pr insani Haqooq ki tanzeem GONGA iblees ku bni hoi hein? انڈیا نے نفرت کی سیاست کو فرغ دیا ھے غداری اور نفرت عروج پہ ھے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’ایپل کو اپنی چارجنگ کیبل ترک کرنی پڑ سکتی ہے‘یورپی کمیشن کا کہنا ہے کہ یکساں چارجنگ سے الیکٹرانک آلات کا کچرا کم ہوگا جو ماحول کو نقصان پہنچا رہا ہے مگر ایپل کا کہنا ہے کہ مجوزہ ضوابط صارفین کی مشکلات میں اضافہ کریں گے۔ Not bad
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گوادر بندرگاہ کو آپریشنل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، زبیر موتی والا - ایکسپریس اردوگوادر بندرگاہ تاجر برادری کو متبادل راستوں کی توسیع میں ایک بیش قیمت اضافہ ہے، صدر پی اے جے سی سی آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پوری قوم کو سلمان خان کی بہادری پر فخر ہے، وزیراعظماسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پوری قوم کو سلمان خان کی بہادری پر فخر ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہنا AnjumIqbalPTI Suliman Khan not Salman khan. Idiot
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »