آئی جی سندھ کو پی پی رہنماؤں کے خلاف کارروائی پر ہٹایا گیا، وزیراعظم کو ثبوت پیش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرکاری افسران کو سیاسی مداخلت سے آزاد رکھنا ہمارے منشور کا حصہ ہے، عمران خان، پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس

وزیر عمران خان اور تحریک انصاف کی کور کمیٹی کو گورنر سندھ نے آئی جی برطرفی سے متعلق شواہد پیش کردیے جس کے مطابق آئی جی سندھ کو پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف کارروائی پر ہٹایا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سندھ میں آئی جی سندھ کلیم امام کی تبدیلی کے معاملے پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اس معاملے پر کور کمیٹی کو آگاہ کیا اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی آئی جی سندھ کی تبدیلی کے معاملے پر مداخلت کے ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے خلاف کارروائی کے باعث انہیں تبدیل کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ کور کمیٹی نے آئی جی سندھ کی تبدیلی کے سندھ حکومت کے فیصلے پر عدم اعتماد کا اظہار کیا، وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے، سرکاری افسران کو سیاسی مداخلت سے آزاد ماحول فراہم کرنا تحریک انصاف کے منشور کا حصہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو سچ بولے گا یا بڑے بندے کو ہاتھ ڈالے گا وہ نکالا جاے گا کیا نظام ہے........ ایسا نظام جہاں پر ہوتا ہے وہاں کی قوم مقروض ہوتی ہے اور مقروض کرنے والے بادشاہ بنتے ہیں ایسے بورے لوگوں کے لئے کرفیو سمجھو جب تک ہمیں نہیں لایا جاتا آب پاکستان میں ہماری بھی انٹری کرؤ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آرفیصل واوڈاکی حرکت کانوٹس لیںگذشتہ رات لائیو ٹی شو میں فوجی بوٹ اٹھا کر میز پر رکھنے والے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا ایک بار پھرخبروں میں ہیں۔ سوشل میڈیا پر فیصل واوڈا کو سخت ردعمل کاسامنا SamaaTV That act actually hurt the PPP mafia most. highly condemn & ridiculous act did. Allah hidayat dey sabko بوٹ کو عزت دو ❤❤❤
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کون ہیں؟لاہور: (ویب ڈیسک) میجر جنرل بابر افتخار کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ 2016ء کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے میجر جنرل آصف غفور کو جی او سی تعینات کیا گیا ہے،آئیے میجر جنرل بابر افتخار کی پاک فوج میں خدمات دیکھتے ہیں۔ اللہ خیر کرے۔ خوش آمدید خوش آمدید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آصف غفور جی او سی اوکاڑہ، بابر افتخار ڈی جی آئی ایس پی آر تعیناتمیجر جنرل آصف غفور کو جی او سی اوکاڑہ جب کہ میجر جنرل بابر افتخار کو ڈی جی آئی ایس پی آر تعینات کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے میجر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کو ہٹانے کے معاملے پر سندھ حکومت اور پی ٹی آئی آمنے سامنےسندھ کابینہ نے آئی جی کی خدمات کس کے سپرد کرنے کی منظوری دی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کیا آئی جی سندھ کلیم امام کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا؟کیا آئی جی سندھ کلیم امام کو عہدے سے ہٹا دیا جائے گا؟ آئی جی کو ہٹایا جائے یا نہیں، اس سلسلے میں آج سندھ کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ No Yess
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کابینہ کا ہنگامی اجلاس، غلام قادر تھیبو کو آئی جی لگانے کی منظوریکراچی: (دنیا نیوز) سندھ کابینہ کے ہنگامی اجلاس میں آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کو ہٹانے اور ان کی جگہ غلام قادر تھیبو کو لگانے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ AmberRShamsi why'd Sindh govt changed another IG? What is going on? Isn't this a failure of governance?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »