ڈی آئی خان :منصوبوں کی نقاب کشائی کے دوران پردہ گرنے کی ویڈیووئرال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈی آئی خان :منصوبوں کی نقاب کشائی کے دوران پردہ گرنے کی ویڈیووئرال ويڈيو: DailyJang

ڈیرہ اسماعیل خان میں منصوبے کی افتتاحی تقریب میں نقاب کشائی کے دوران پردہ گر گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وئرال ہوگئی۔

وفاقی وزیر علی امین گنڈاپورکا کہنا ہےکہ رات ہی رات تختی کی تیاری کی وجہ سے سیمنٹ گرگئی،کوئی بلڈنگ تونہیں گری۔ ڈی آئی خان میں گذشتہ روز ترقیاتی منصوبے کی افتتاحی تقریب ہوئی، منصوبوں کی نقاب کشائی کے دوران وزیراعلیٰ محمود جان اور علی امین گنڈاپور نے جیسے ہی رسی کھینچی تو پردہ گرگیا۔ یوں اچانک پردہ گرنے پر دونوں ہی حیران رہ گئے، تاہم علی امین گنڈاپور نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ رات ہی رات تختی کی تیاری کی وجہ سے سیمنٹ گرگئی، کوئی بلڈنگ تونہیں گری۔

انہوں نے کہا کہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد لوگوں کو ہنسنے کا موقع ملا، اچھا ہے لوگ خوش ہوئے، عوا م کے خوش ہونے پر ہم بھی خوش ہوجاتےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمتہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت HumanRightsWatch IndiaOccupiedKashmir Violations InKashmir KashmirBleeds KashmirStillUnderCurfew IndianArmyKillingKashmiris PMOIndia KNSKashmir RisingKashmir hrw
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت - ایکسپریس اردوبھارتی حکومت نے کشمیر میں مکمل شٹ ڈاؤن کے ذریعے تباہی کو چھپانے کی کوشش کی، رپورٹ ہیومن رائٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی ملک بھر میں مہنگائی میں کمی کرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر میں مہنگائی میں کمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کی تبدیلی ، وزیراعظم عمران خان کی گورنر سندھ سے اہم ملاقاتاسلام آباد:آئی جی سندھ کلیم امام کےمعاملے پروزیراعظم عمران خان کی گورنر سندھ سےآج ملاقات ہوگی،وفاقی حکومت کی جانب سےسندھ میں اہم تبدیلیوں کاامکان ہے۔ سندہ گورمنٹ کی توقعات پر پورا نہیں اترے IG سندہ ۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-عائزہ خان 29سال کی ہوگئیںاداکارہ عائزہ خان نے گزشتہ روز اپنی 29 ویں سالگرہ منائی،انہوں نے اپنی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی واحد ترجیح عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی ہے:عمران خانحکومت کی واحد ترجیح عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی ہے:عمران خان Pakistan PMImranKhan Meeting Inflation pid_gov MoIB_Official PTIofficial pid_gov MoIB_Official PTIofficial Shut up
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »