وزیر اعظم کی ملک بھر میں مہنگائی میں کمی کرنے کی ہدایت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر میں مہنگائی میں کمی

کےلئے تمام وزارتوں کو ہدایات جاری کردیں، انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کےلئے مزید اقدامات کی نشاندہی کی جائے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کےلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مشیر خزانہ، مشیر تجارت، وزیر منصوبہ بندی اور معاون اطلاعات نے شرکت کی۔اجلاس میں وزیر اعظم کو مہنگائی میں کمی لانے کےلئے حکومتی اقدامات پر بریفنگ دی گئی، اجلاس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں غیر قانونی اضافے کےخلاف کارروائیوں کا بھی...

اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مشکل ترین ملکی معاشی حالات میں عوامی مسائل کا بخوبی ادراک ہے، معیشت کی بہتری کےلئے اصلاحاتی عمل میں غریب عوام کےلئے مشکلات کا بھی علم ہے۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بھرپور کوشش ہے مشکل معاشی حالات کے باوجود عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں، احساس پروگرام کےلئے 190 ارب روپے مختص کئے ہیں۔ صحت انصاف کارڈ سے غریبوں کو لاکھوں روپے کی انشورنس دی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کےلئے ہنگامی اقدامات کر رہے ہیں۔ یوٹیلیٹی سٹورز کو 7 ارب...

انہوں نے مزید کہا کہ بی آئی ایس پی کے ماہانہ وظیفے میں اضافہ کرنے کی تجویز کو جلد حتمی شکل دی جائے۔اجلاس کے دوران وزیر اعظم نے کسانوں کے ریلیف کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے مشیر تجارت کو کھاد کی قیمت میں 400 روپے تک کمی کےلئے تجاویز دینے کی ہدایت کی۔انہوں نے کہا کہ کھاد کی قیمتوں میں کمی کے لیے مطلوبہ اقدامات کو جلد حتمی شکل دی جائے۔ موجودہ حکومت کی واحد ترجیح عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی ہے۔ وزارتیں 2 دن میں عوامی ریلیف کی فراہمی کے لیے تجاویز پر عمل درآمد رپورٹ پیش...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس میں حکمران پارٹی نے نئے وزیر اعظم کے نام کی منظوری دے دیروس میں حکمران پارٹی نے نئے وزیر اعظم کے نام کی منظوری دے دی Russia PresidentVladimirPutin NewPrimeMinister MikhailMishustin Government RulingParty Approved
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمتہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت HumanRightsWatch IndiaOccupiedKashmir Violations InKashmir KashmirBleeds KashmirStillUnderCurfew IndianArmyKillingKashmiris PMOIndia KNSKashmir RisingKashmir hrw
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہیومن رائٹس واچ کی سالانہ رپورٹ میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت - ایکسپریس اردوبھارتی حکومت نے کشمیر میں مکمل شٹ ڈاؤن کے ذریعے تباہی کو چھپانے کی کوشش کی، رپورٹ ہیومن رائٹس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کریں گےعثمان بزدار بعض اقدامات کی منظوری حاصل کریں گے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی ہدایت پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر سی اے اے کا انوکھا قدموفاقی دارالحکومت کے ایئر پورٹ پر وزیر اعظم کی ہدایت پر بچوں کے لیے اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شام میں ترکی کی مداخلت ختم ہونی چاہیے، سعودی وزیر خارجہ - World - Dawn Newsپہلے تم لوگ انسان بن جاو پھر بات کرو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »