بیگم صفدر اعوان کے استاد پرویز رشید اور محمود اچکزئی ہیں: فیاض الحسن چوہان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان میں تاحیات نا اہل ہیں، نواز شریف ضمانت لے کر بیرون ملک گئے، بیگم صفدر اعوان کے استاد پرویز رشید اور محمود اچکزئی ہیں، شہباز شریف، حمزہ شہباز اسم

بلی میں اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے، بھارت میں برسر اقتدار جماعت خطے کیلئے خطرہ بنی ہوئی ہے، بھارتی ظلم و جبر کی مذمت کرتے ہیں، پاکستان کا سیاسی نقشہ قوم اور کشمیریوں کی امنگوں کا ترجمان ہے۔ فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا بھارتی معاشرہ تقسیم کا شکار ہوچکا، مودی سرکار بھارت میں آر ایس ایس نظریے پر گامزن ہے، بنگلادیش اور دیگر ہمسایہ ممالک سے بھی بھارت کے تعلقات خراب ہوگئے، مودی نے عمل سے ثابت کیا کہ وہ نا پسندیدہ رہنما ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگی جلسوں میں کوئی ٹک ٹاک گرلز کے چکر میں نہیں آتا یہ پی ٹی آئی کا ہی وطیرہ ہے کہ پانچ ہزار روپے دے کر رات کو دھرنوں میں۔۔۔ فیاض الحسن چوہان کے بیان پر ن لیگ بھی میدان میں آگئی'ن لیگی جلسوں میں کوئی ٹک ٹاک گرلز کے چکر میں نہیں آتا، یہ پی ٹی آئی کا ہی وطیرہ ہے کہ پانچ ہزار روپے دے کر رات کو دھرنوں میں۔۔۔' فیاض الحسن چوہان کے بیان پر ن لیگ بھی میدان میں آگئی Kh_ImranNazir KhawajaImranNazir PMLN PTI TikTok FayazUlHassanChohan
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Fayyaz ul Hassan Chohan holds news conference in Lahore | Dunya News
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں تبدیلی کا آغاز ہو چکا ہے اور یہ تبدیلی ۔۔۔ پرویز رشید میدان میں آ گئے خاموشی توڑ دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ انہیں نہیں لگتا حکومت چار پانچ ماہ نکال سکے گی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کوروناوائرس کے وار جاری، 753نئے کیسز رپورٹملک بھر میں کوروناوائرس کے وار جاری، 753نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronaVirusUpdates COVID19Pakistan Infected NewCases Repot Deaths August2020 pid_gov ndmapk MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial ImranKhanPTI WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف قومی ٹیم نے 9 وکٹوں پر 223 سکور بنا لیےلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران 9 کھلاڑیوں کے نقصان پر 223 رنز بنا لیے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں توہین رسالت کے واقعے سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »