ملک بھر میں کوروناوائرس کے وار جاری، 753نئے کیسز رپورٹ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کوروناوائرس کے وار جاری، 753نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronaVirusUpdates COVID19Pakistan Infected NewCases Repot Deaths August2020 pid_gov ndmapk MoIB_Official Asad_Umar PTIofficial ImranKhanPTI WHO

انتقال کر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد6ہزار139ہوگئی جبکہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 753نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ملک میں 783 کوروناوائرس مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 867مریض صحتیاب ہو کر گھروں کو چلے گئے۔ ملک میں کوروناوائرس سے صحتیاب ہونے والے مریضوں کی شرح92.1فیصد ہو گئی ہے جبکہ پاکستان میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی شرح2.

1فیصد ہے۔اس وقت ملک بھر میں ایکٹوکوروناائرس مریضوں کی تعداد 16,475ہے۔ کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کے اعتبار سے صوبہ سندھ ملک بھر میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ کوروناوئرس کے ایکٹو مریضوں کے اعتبار سے صوبہ پنجاب ملک بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جمعرات کے روز جاری تازہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث اموات کی مجموعی تعداد6ہزار139ہوگئی ہے اور دو لاکھ86 ہزار674 کیسز رپورٹ ہوئے۔سندھ میں کوروناکے ایک لاکھ 24 ہزار 929 کیسزرپورٹ ہوئے۔...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج pid_gov KElectricPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لبنان کے مرکزی بنک کے گورنر 10 کروڑ ڈالر اثاثوں کے مالکایک میڈیا گروپ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لبنان کے سنٹرل بینک کے گورنر کی ملکیت والی غیر ملکی کمپنیاں تقریبا10 کروڑ ڈالر کے اثاثوں کی مالک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناوائرس کے وارجاری، مزید 15مریض انتقال کر گئے۔پاکستان میں کوروناوائرس کے وارجاری، مزید 15مریض انتقال کر گئے۔ Pakistan CoronaVirusUpdates COVID19Pakistan CoronaPatients Deaths Infected Coronavirus WHO pid_gov ndmapk Asad_Umar ImranKhanPTI MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:ملک بھر میں مزید 17افراد جاں بحق،اموات 6129ہو گئیںکورونا وائرس:ملک بھر میں مزید 17افراد جاں بحق،اموات 6129ہو گئیں Pakistan Punjab Sindh Balochistan KhyberPakhtunkhwa CoronaVirusUpdates Covid19Pakistan Infected Patients Deaths DeadlyVirus ndmapk pid_gov Asad_Umar ImranKhanPTI WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا ملک میں متبادل توانائی کے انحصار کو 20 فیصد تک کرنے کا فیصلہوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں توانائی کے بحران کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »