بیروت دھماکوں سے معیشت کو 15 ارب ڈالر نقصان پہنچالبنانی صدر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیروت دھماکوں سے معیشت کو 15 ارب ڈالر نقصان پہنچا،لبنانی صدر Beirut BombBlast MichelAoun LebanonPresident Economy PropertyDamaged Surpasses General_Aoun

کے بادشاہ فیلیپ ششم کے ساتھ فون پر گفتگو کی۔ انہوں نے بیروت بندرگاہ پرہونے والے دھماکوں کے دوسرے مادی نقصانات اور متاثرہ مقامات کی تعمیر نو کے لیے تعمیراتی مواد کی ضرورت کا ذکر کیا اور کہا کہ بیروت بندرگاہ پر ہونے والے دھماکوں کے معاشی نقصانات کا تخمینہ 15 ارب ڈالر سے زیادہ لگایا گیا ہے۔.

کے بادشاہ فیلیپ ششم کے ساتھ فون پر گفتگو کی۔ انہوں نے بیروت بندرگاہ پرہونے والے دھماکوں کے دوسرے مادی نقصانات اور متاثرہ مقامات کی تعمیر نو کے لیے تعمیراتی مواد کی ضرورت کا ذکر کیا اور کہا کہ بیروت بندرگاہ پر ہونے والے دھماکوں کے معاشی نقصانات کا تخمینہ 15 ارب ڈالر سے زیادہ لگایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیروت دھماکے کے بعد حزب اللہ کے عناصر کو بندرگاہ پر دیکھا عینی شاہدعینی شاہدین نے کہاہے کہ بیروت دھماکوں کے بعد حزب اللہ کے عناصر پوری آزادی کے ساتھ بندرگاہ میں آ جا رہے ہیں گویا کہ انہیں وہاں کسی خاص چیز کی تلاش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج pid_gov KElectricPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لبنان کے مرکزی بنک کے گورنر 10 کروڑ ڈالر اثاثوں کے مالکایک میڈیا گروپ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لبنان کے سنٹرل بینک کے گورنر کی ملکیت والی غیر ملکی کمپنیاں تقریبا10 کروڑ ڈالر کے اثاثوں کی مالک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کے حریف جوبائیڈن نے نائب صدر کے عہدے کے لیے خاتون کو چن لیا یہ کون ہیں؟ ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے خطرناک خبر آگئیواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے اندر اور باہر صدر ڈونلڈٹرمپ پر نسل پرستی اور سفید فام بالادستی پر یقین رکھنے کا مبینہ الزام عائد کیا جاتا ہے۔ ان کی الیکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران شامی صدر بشارالاسد کی طبیعت خرابشام کے صدر بشار الاسد کی پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران طبیعت خراب ہوگئی، اس موقع پر شامی صدر نے کچھ دیر کا وقفہ لے کر خطاب دوبارہ شروع کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »