چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج pid_gov KElectricPk

شہری کی ہلاکت پر درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ میں کے الیکٹرک کے ڈسٹری بیوشن ہیڈ عامر ضیا کا نام بھی شامل ہے، مقدمہ مقتول کے چچا کی مدعیت میں زیر دفعہ قتل بالسبب کے تحت درج کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 19 سالہ فیضان کی موت کے الیکٹرک کے سب

اسٹیشن میں کرنٹ لگنے سے ہوئی تھی، فیضان چند روز قبل ہی مانسہرہ سے کراچی آیا تھا۔ اس سے قبل فیضان کے اہلخانہ نے قانونی کارروائی کے لیے پولیس کو درخواست جمع کروائی تھی، درخواست میں کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف بھی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ای او کے الیکٹرک کے خلاف پاکستان انجینئرنگ کونسل میں شکایتسی ای او کے الیکٹرک کے خلاف پاکستان انجینئرنگ کونسل میں شکایت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی سے ہلاکتوں کے مقدمات میں کے الیکٹرک کے سی ای او کا نام ڈالا جائے: سپریم کورٹ - BBC News اردوسپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کراچی میں لوڈشیڈنگ، کرنٹ لگنے سے لوگوں کی ہلاکتوں پر کے الیکٹرک پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ شہر میں کرنٹ لگنے سے جتنی بھی ہلاکتیں ہوئی ہیں، سب کے مقدمے میں چیف آپریٹنگ آفیسر کے الیکٹرک کا نام شامل کیا جائے اور ان کا نام ای سی ایل میں بھی ڈالا جائے جبکہ کے الیکٹرک کو شہر میں صفر لوڈ شیڈنگ کرنے کا حکم دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے منافع میں کمی، 2ارب 69کروڑ رہ گیاکے الیکٹرک کا جولائی تا دسمبر 2019ء کے دوران خالص منافع 48 فیصد کمی سے 2 ارب 69 کروڑ روہے رہ گیا۔ مالیاتی رپورٹ میں منافع میں کمی کی وجہ ٹیکس کی ادائیگی اور اضافی لاگت بتائی گئی ہے پڑھیے Ashrafkhan23A کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کرنٹ سے ہلاکتوں کے مقدمے میں سی ای او کے الیکٹرک کا نام شامل کیا جائے، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرنٹ سے ہلاکتوں کے مقدمے میں سی ای او کے الیکٹرک کا نام شامل کیا جائے، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »