گورنر پنجاب چودھری سرور سے سعودی سفیر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: گورنر پنجاب سے سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چودھری سرور نے دونوں ممالک کے تعلقات کو چٹان سے مضبوط قرار دے دیا۔ اس موقع پر گورنر پن

جاب چودھری سرور کا کہنا تھا دونوں ممالک کے مثالی تعلقات 22 کروڑ پاکستانیوں کیلئے قابل فخر ہے، سعودیہ اور پاکستانی عوام کے دل ہمیشہ ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، ہر مشکل وقت میں سعودی عرب پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلتا ہے، دونوں ممالک کے عوام میں اخوت اور بھائی چارے کا مضبوط رشتہ ہے، پاکستان کی تعمیر و ترقی میں سعودی حکومت کا تعاون لائق تحسین ہے۔

سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے کہا پاکستان اور سعودی تعلقات دو بھائیوں جیسے ہیں، ہم پاکستان کو اپنا گھر سمجھتے ہیں اس کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے ہیں، پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر پنجاب نے ’’کورونا ہیروز وال‘‘کا سنگ بنیاد رکھ دیالاہور : گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ’’کورونا ہیروز وال‘‘کا سنگ بنیاد رکھ دیا، کورونا ہیروز وال گورنر ہاؤس کے اندر الحمرا گیٹ کے ساتھ تعمیر کی جارہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب نے ’’کورونا ہیروز وال‘‘کا سنگ بنیاد رکھ دیاگورنر پنجاب نے ’’کورونا ہیروز وال‘‘کا سنگ بنیاد رکھ دیا ChMSarwar GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب سے سعودی سفیر کی ملاقاتگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سعودی سفیر نے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لبنان کے مرکزی بنک کے گورنر 10 کروڑ ڈالر اثاثوں کے مالکایک میڈیا گروپ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لبنان کے سنٹرل بینک کے گورنر کی ملکیت والی غیر ملکی کمپنیاں تقریبا10 کروڑ ڈالر کے اثاثوں کی مالک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ کی مزارقائد پرحاضری،پھولوں کی چادرچڑھائی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ پنجاب اور سندھ میں 15 اگست سے انسداد پولیو مہم شروع ہوگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) خیبر پختونخوا میں انسداد پولیو مہم شروع ہو گئی، پنجاب اور سندھ میں 15 اگست، بلوچستان اور آزاد کشمیر میں 17 اگست سے شروع ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »