بیڑی کے اشتہار پر دھرمیندر اور ہیما مالنی کی تصویر کیسے آئی؟ اداکار کی وضاحت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیڑی کے اشتہار پر دھرمیندر اور ہیما مالنی کی تصویر کیسے آئی؟ اداکار کی وضاحت

بالی وڈ اداکار دھرمیندر نے بِیڑی کے اشتہار پر اپنی اور اہلیہ ہیما مالنی کی تصاویر پر وضاحت دے دی۔اس پر دھرمیندر نے صارف کی تصحیح کرائی اور لکھاکہ یہ وہ وقت تھا جب کوئی بھی بغیر پوچھے کچھ بھی چھاپ لیتا تھا۔

خیال رہے کہ دھرمیندر اور ڈریم گرل اداکارہ ہیمامالنی کا شمار فلم انڈسٹری کی کامیاب جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ دھرمیندر کی پہلی شادی 1954 میں 19 سال کی عمر میں ہوئی تھی جن سے ان کے 2 بیٹے سنی دیول اور بوبی دیول ہیں جبکہ ہیمامالنی سے ان کی شادی 1980 میں ہوئی جن سے ان کی دو بیٹیاں ایشا دیول اور آہانا دیول ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم پی اے بلال یاسین پر فائرنگ، حملہ آوروں کی تصاویر منظر عام پر آگئیںتصویر نہیں گرفتاری چاہیے شرم کرو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلال یاسین پر فائرنگ کرنے والے حملہ آوروں کی تصاویر منظرعام پر آگئیں - ایکسپریس اردوایک مبینہ حملہ آور نے سبز اور ایک نے کالے رنگ کی جیکٹ پہن رکھی تھی، فوٹیج Pakistani secret agency ISI killing people.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ایئر پورٹ پر 50 ہزار درہم کی منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنادی گئیترجمان اے ایس ایف کے مطابق ضبط کی گئی غیر ملکی کرنسی کی مالیت پاکستانی روپوں میں تقریباً 24 لاکھ روپے ہے،ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ رقم سمیت مزید کارروائی کے لئے کسٹم حکام کے حوالے کر دیا گیا-
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی جیل میں بےگناہی کی سزا کاٹنے پر فلسطینی قیدی کی بھوک ہڑتالفلسطینی قیدی خود کو کسی الزام یا ٹرائل کے بغیر جیل میں رکھے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر پچھلے 4 مہینوں سے بھوک ہڑتال پر ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے  کہا ہے کہ ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی اور مسلح افراد  نے گاڑی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیکڑوں مسلم خواتین کی نیلامی، ’مودی سمیت سب کی خاموشی پر حیران ہوں‘نریندر مودی سے سوال پوچھنے پر بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر کے خلاف آن لائن نفرت انگیز مہم کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »