اسلام آباد ایئر پورٹ پر 50 ہزار درہم کی منی لانڈرنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسافر عطااللّٰہ کی تلاشی لی گئی تو اس کے دستی سامان کی اسکیننگ کے دوران غیر ملکی کرنسی کی نشاندہی ہوئی، ترجمان اے ایس ایف تفصیلات جانیے: DailyJang

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے عملے نے اسلام آباد سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے 50 ہزار یو اے ای درہم برآمد کرلیے۔ ملزم یہ رقم غیر قانونی طور پر ملک سے باہر اسمگل کرنا چاہ رہا تھا۔

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ سے پی آئی اے پرواز سے دبئی روانگی کے لیے پہنچنے والے مسافر عطااللّٰہ کی تلاشی لی گئی تو اس کے دستی سامان کی اسکیننگ کے دوران غیر ملکی کرنسی کی نشاندہی ہوئی۔ ترجمان کے مطابق یہ کرنسی مسافر نے بیگ میں چھپا رکھی تھی تاہم اے ایس ایف کے عملے نے مسافر کے سامان کی تلاشی کے دوران کرنسی برآمد کرکے منی لانڈرنگ کی کوششں ناکام بنادی اور 50 ہزار اماراتی درہم برآمد کرلیے۔

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق ضبط کی گئی غیر ملکی کرنسی کی مالیت پاکستانی روپوں میں تقریباً 24 لاکھ روپے ہے، ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ رقم سمیت مزید کارروائی کے لیے کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کی بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواستترجمان کا کہنا تھا کہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نتیجے میں اضافے کا اثر صارفین پر نہیں پڑتا، بلوں میں 5.50 روپے کے اضافے کی خبریں گمراہ کن ہیں۔ اج بروز اتوار ملیر 15 کے علاقوں میں سردی میں روزانہ کی بنیاد پر 14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے کے الیکڑک کا معاہدہ ختم ہوچکا ہے اس کے باوجود یہ ادارہ کھا رہا ہے ملک پاکستان کو کوئی پوچھنے والا نہیں بجلی پیدا کرنے سے وصولی تک ناکام ادارہ جوکہ کراچی کو کھا گیا Bill in ka baap day ga 😡😡😡 پہلے ہی ہر مہینے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کروڑوں بٹور رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ وزارت خزانہ کے ترجمان کا موقف بھی آگیاکراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط کے مطابق پیٹرول کی قیمت بڑھانی ہے، آئی ایم ایف نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’2018 کے انتخابی عمل میں مداخلت کی گئی، بلدیاتی انتخابات میں ’وہ‘ غیر جانبدار نظر آئے‘اگلے مرحلے میں بھی حکمران جماعت کا اس سے برا حشر ہوگا اور قوم ثابت کرے گی پچھلے الیکشن میں اس کی کامیابی جعلی تھی، مولانا فضل الرحمان ڈیزل کسی لعنتی کی اولاد ہے۔ اگلے انتخاب میں بیلنس ھوگا سبکے ساتھ MoulanaOfficial میٹھا میٹھا حب کڑوا کڑوا تو تو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے دو افسران کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پرترقی دےدی گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک بحریہ کے دو افسران کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پرترقی دے دی گئی،ترقی پانے والوں میں ریئر ایڈ مرل فیصل امین اور ریئرایڈمرل سید فیصل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاکھوں روپے کی یوریا کھاد افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی - ایکسپریس اردوغیر قانونی یوریا کھاد کو آلو کی بوریوں کے نیچے چھپایا گیا تھا، ترجمان ایف بی آر ایف بی آر نے 480 بوریاں ریکور کرکے 4800 بوریاں اسمگل کروا دیں اور اپنا کمیشن کھرا کر لیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اسمگلنگ کوئٹہ اور چمن کے راستے افغانستان کی روک تھام بہت ضروری گئی ھے. مافیا گندم ،چینی اور یوریا کھاد کی اسمگلنگ سے انتشار اور بدامنی پھیلانے میں اپوزیشن کی مددگار ھوسکتی ھے.حکومت کے وزراء کو بیان بازی سے نکل کر اس طرف توجہ دینی چاہئے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کورونا کی پکڑ میں آ گئیمتحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں مقیم اداکارہ شلپا شروڈکر نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈلر انسٹاگرام پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی۔شلپا کا کہنا ہے کہ آج ان کے Nice pic
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »