ایم پی اے بلال یاسین پر فائرنگ، حملہ آوروں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم پی اے بلال یاسین پر فائرنگ، حملہ آوروں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

لاہور: لاہور میں لیگی ایم پی اے بلال یاسین پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث حملہ آوروں کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ ایک حملہ آور نے سبز اور ایک نے کالی جیکٹ پہن رکھی تھی۔

سیف سٹی اتھارٹی کا جائے حادثہ سے پچاس میٹر دور لگا کیمرہ بھی خراب نکلا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے منہ پر رومال لپیٹ رکھے تھے، کچھ دور جا کر رومال ہٹائے، ملزمان کی تصاویر نادرا کو بھجوا دی گئیں، جلد گرفتار کیا جائے گا۔ رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ کی تفتیش دھیرے دھیرے آگے بڑھنے لگی۔ تفتیشی ٹیموں نے کرائم سین سے شاہدرہ تک 60 پرائیویٹ ڈی وی آرز کی فوٹیجز حاصل کر لی ہیں، جن کی مدد سے ملزموں تک پہنچنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ حملے میں دیسی کی بجائے ترکش نائن ایم ایم کا پستول استعمال ہوا۔ پولیس کے مطابق حراست میں لئے گئے 3 اسلحہ ڈیلرز سے بھی تفتیش جاری ہے۔

ادھر بلال یاسین کا میو ہسپتال لاہور کے سرجیکل آئی سی یو میں علاج جاری ہے، لیگی رہنما کو مزید کچھ روز ہسپتال میں داخل رکھا جائے گا۔ لیگی ایم پی اے کی عیادت کیلئے سیاسی رہنماؤں کی میو ہسپتال آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تصویر نہیں گرفتاری چاہیے شرم کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علیزے نے سگریٹ نوشی کی ویڈیو لیک ہونے پر ایف آئی اے سے رجوع کرلیاایسا کرنے والے کو تین سال تک کی سزا یا 10 لاکھ روپے جرمانہ یا یہ دونوں سزائیں ہوسکتی ہیں: سربراہ ایف آئی اے سائبر کرائم سندھ 🌺🌺 سال نو اور FIA کی پھرتیاں سوال یہ ہے کیا FIA نے آئین اور نظریہ_پاکستان اسلام اور خاتم_النبیین_محمّدﷺّ کی حرمت کےبجائےاداکاروں پرفوکس کرلیاہے جناب اخلاق سےگری تصاویرجاری کرنےوالے خواتین وحضرات کےخلاف قوم کےاحتجاج پر ادارےنےاپناآئینی کردار ادا نہیں کیا! دو نہیں ایک انصاف 🙄 Famous hone kisi ka bhi masala lagate
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہاؤسنگ سوسائٹیاں سرکاری اداروں کے نام پر نہیں ہوں گی، سی ڈ ی اے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلال یاسین پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج، لیگی ایم پی اے نے ملزمان کا حلیہ بھی بتا دیاحملہ آوروں نے موٹر سائیکل سے اتر کر جان سے مارنے کے لیے فائرنگ کر دی، ایک گولی پیٹ اور دوسری بائیں ٹانگ پر لگی: بلال یاسین کا درخواست میں مؤقف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لیگی ایم پی اے پر حملے کا معاملہ، پستول سے فنگر پرنٹس ضائع، مالک کی شناخت مشکلپستول پر لگے نمبر کے ذریعے مالک کی شناخت مشکل ہے کیونکہ پستول پر لگے نمبر کو ٹمپرڈ کیا گیا ہے: پولیس ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا نئے سال پر پیغامچیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا نئے سال پر پیغام Pakistan ChairmanPCB PCB RamizRaja NewYear2022 NewYearWishes TheRealPCBMedia TheRealPCB MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسد عمرکی پریس کانفرنس کے موقع پر پی ٹی آئی کےکارکنوں کا احتجاجکارکنوں نے پی ٹی آئی کراچی کی قیادت کے خلاف نعرے لگائے اور دعویٰ کیا کہ کراچی میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کی گئی اگلی مرتبہ چھترول بھی ممکن ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »