طالبان کا شاپنگ مالز میں ڈسپلے کیلئے استعمال ہونے والے پتلوں کا ’سر قلم‘ کرنے کا حکم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یہ پتلے ، مجسموں کی طرح ہیں جو اسلامی قوانین کے خلاف ہیں ، بازاروں میں ان کی اجازت نہیں ہونی چاہیے ، وزارت برائے فروغِ نیکی و تدارک برائی

طالبان نے افغانستان کے شہر ہرات کے شاپنگ مالز میں کپڑے ڈسپلے کرنے کیلئے استعمال ہونے والے پتلوں کو غیر اسلامی قرار دیتے ہوئے دکانداروں کو ان کےسر قلم کرنے کا حکم دے دیا۔

وزارت کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ پتلے ، مجسموں کی طرح ہیں جو اسلامی قوانین کے خلاف ہیں، بازاروں میں ان کی اجازت نہیں ہونی چاہیے ، اس کے علاوہ دکانداروں کو خبر دار کیا گیا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کو سزا دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

because they were feeling obscenity and gettig ejaculated

Ignorance just ignorance

اپکو کیو تکلیف هورها هین؟

🤣🤣🤣🤣🤣

جیو جیسا خبیث چینل دنیا میں کہیں نہیں ہے ۔افغانستان میں اصل حالات کتنے مشکل ہیں یہ خبر کبھی نہیں دے گا ۔ جیو اور جنگ گروپ پہ لعنت

یہ ہے اصل اسلام۔۔۔ انسانیت۔۔۔ موسیقی۔۔۔ آرٹ۔۔۔ فنون ِلطیفہ اور ہر احساس سے دور لونڈیوں۔۔۔ متع۔۔۔ مال ِغنیمت۔۔۔ کا مذہب۔۔۔

Ye pata nhi jahil log kaha se agae pagal

طالبان کا ڈسپلے کیلئے استعمال ہونے والے پُتلوں کا ’سر قلم‘ کرنے کا حکم آج ہی کے دن امریکی سائنس دانوں نے خلا میں موجود جیمز ویب ٹیلی سکوپ پر 70 فٹ سورج سے محفوظ رکھنے والی پرت کامیانی سےتعینات کر لی 🤐

ہماری قومی اسمبلی میں 342 اور تمام صوبائی اسمبلیوں میں کل 749 پٹلے ہیں۔ ہمارے لوگ بیوروکریسی پجاریوں کو بھاری ٹیکس دے کر روزانہ ان کی پوجا پاٹ کرتے ہیں

We have also 342 Putlas in our National Assembly & total 749 Putlas in all Provincial Assemblies. Our people Puja-Paat them by paying heavy taxes to Beaurcracy Pujaries.

AfghanUrdu چہرے پر چہرے کے نقش نا بنائے. مسئلہ اُمت کے آگے پیش کریں اُمت کے ٹھیکے دار نا بنیں

تخت کابل افغانستان کے ملا ! ہماری قومی اسمبلی میں 342 اور تمام صوبائی اسمبلیوں میں کل 749 پٹلے ہیں۔ ان کا سر قلم کرنے کی اجازت نہیں۔ کبھی کسی کو نہیں یہ جرم ہے۔ ہمارے لوگ بیوروکریسی پجاریوں کو بھاری ٹیکس دے کر روزانہ ان کی پوجا پاٹ کرتے ہیں۔

تخت کابل افغانستان کے ملا ! ہماری قومی اسمبلی میں 342 اور تمام صوبائی اسمبلیوں میں کل 749 پٹلے ہیں۔ لیکن ان کا سر قلم کرنے کی اجازت نہیں۔ کبھی کسی کو نہیں یہ جرم ہے۔ ہمارے لوگ بیوروکریسی پجاریوں کو بھاری ٹیکس دے کر روزانہ ان کی پوجا پاٹ کرتے ہیں۔

Mullahs of Takht-a-Kabul Afghanistan! We have also 342 Putlas in our National Assembly & total 749 Putlas in all Provincial Assemblies. We never allows you to behead them, never anybody, this is Offence. Our people Puja-Paat them by paying heavy taxes to Beaurcracy Pujaries.

Mullah Uncles of Takht-a-Kabul Afghanistan! We have also 342 Putlas in our National Assembly & total 749 Putlas in all Provincial Assemblies. But we never allows you to behead them, never anybody. Our people daily Puja-Paat them by paying heavy taxes to Beaurcracy Pujaries.

Maa Sha Allah

پتلوں کے سروں سے قلعہ بنانے کا حکم بھی دے دیا گیا ہے۔۔۔۔

یہ تو پاگل پن ہے شرم کرو طالبان دنیا کو کیا منہ دکھاؤ گے پھر امداد مانگتے ھو دنیا سے

Geo ne Taliban se behan biyahi ha lgta jo tareefain krta uski, waha Pak ko fence nhi lgany dy rahe Taliban, tb inko saanp soongh jata ha

اے یدی دے نہی سدھر سکدے

ماشاءاللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کا کپڑوں کی دکانوں میں رکھیں ڈمیز کا سر قلم کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں ڈمیز کا سر کاٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے 😂😂 🤣🤣🤣 😅😅😅🤦🏻
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں نسوار منشیات کی فہرست میں شامل، پکڑے جانے پر سزا کا انتباہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بارشوں کا نیا سسٹم داخل ، کراچی میں کل سے بارش کا امکانشمالی بلوچستان سےملک میں آنے والا سسٹم وسطی اوربالائی سندھ میں بھی داخل ہوگا: محکمہ موسمیات
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اومی کرون کا پھیلاؤ تیز: اسلام آباد میں مزید 34 افراد میں نئے وائرس کی تصدیقJhoot mat bola karo mout nhy yaad Tum logo ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی میں عوام پر مہنگائی کا بڑا بوجھ، بجلی قیمتوں میں 125فیصد اضافہترکی میں عوام پر مہنگائی کا بڑا بوجھ ڈال دیا گیا اور بجلی قیمتوں میں 125فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں عطاء اللہ کا کنسرٹ بدنظمی کا شکار ، گلوکار شو چھوڑ کر چلے گئےعطاء اللہ عیسٰی خیلوی کے مانچسٹر میں ہونے والے کنسرٹ میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ بچوں اور فیملیز کی بڑی تعداد شریک تھی Q g wo to ni gaya achay din aa gay پورا پاکستان بدنظمی کا شکار اللہ اللہ کرو یار اب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »