بیوی کی شوہر کو رسیوں سے باندھ کر ڈنڈے سے پٹائی کرنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

بھارت میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون اپنے شوہر کو رسیوں سے باندھ کر ڈنڈے سے پٹائی کر رہی ہیں اور شوہر رحم کی اپیلیں کر رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں خاتون خانہ نے اپنے شوہر سے رسیوں کو باندھ رکھا ہے اور ایک موٹے ڈنڈے سے بری طرح پٹائی کر رہی ہیں اور شوہر رحم کی بھیک مانگ رہا ہے جس کا خاتون خانہ پر کوئی خاطر خواہ اثر نہیں ہوتا اور وہ مسلسل اپنے شوہر کو پٹتی رہیں۔ پٹائی کے دوران شوہر وعدہ کرتا بھی نظر آتا ہے کہ اب وہ شراب کو کبھی ہاتھ نہیں لگائے گا اور نشہ کرنے کے بجائے اپنے کام دھندے پر توجہ دے گا۔ یہ ویڈیو بھارت کے کس علاقے کی ہے اور یہ واقعہ کب رونما ہوا اس حوالے سے فی الحال کوئی معلومات حاصل نہیں ہوسکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی ضمانت ختم کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہوگینواز شریف کی ضمانت ختم کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہوگی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوئی سدرن گیس کمپنی کی کراچی کے سرکاری اسپتالوں کی گيس منقطع کرنے کی تیاری مکملکراچی : سوئی سدرن گیس کمپنی نے نادہندہ سرکاری اسپتالوں کی گیس منقطع کی تیاری مکمل کرلی، آج 5 بجے تک مہلت کا آخری وقت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان وبا کی تازہ صورتحال کی روشنی میں ہوگاسعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ عمرہ کی بتدریج بحالی کی سکیم کا اعلان الگ بیان جاری کرکے کیا جائے گا۔سعودی خبر رساں ایجنسی  کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مستردحمزہ شہباز کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد Punjab Govt Rejects pmln_org Request Shift HamzaShahbaz Ittefaq Hospital president_pmln GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی حمزہ شہباز کو اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بین الاقوامی ماہرین کی جبری گمشدیوں کے کمیشن کو ختم کرنے کی سفارش - BBC News اردوانٹرنیشنل کمیشن آف جیورسٹس (آئی سی جے) نے پاکستان میں جبری گمشدگیوں کے معاملات کو دیکھنے کے لیے بنائے گئے کمیشن کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے اس کمیشن کی مدت میں توسیع نہ کرنے کی سفارش کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »