خاتون نے ٹک ٹاک پر شوہر کے انتقال کی جھوٹی خبر دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خاتون نے ٹک ٹاک پر شوہر کے انتقال کی جھوٹی خبر دے دی ARYNewsUrdu TikTok adilrajput

رحیم یار خان: پنجاب کے شہر لیاقت پور میں خاتون نے فالوورز حاصل کرنے کے لیے ٹک ٹاک پر شوہر کے انتقال کی جھوٹی خبر دے دی۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے شہر لیاقت پور میں خاتون نے فالوورز کی خاطر شوہر عاطف راجپوت کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیلادی، اہل علاقہ کی بڑی تعداد گھر کے باہر جمع ہوئی تو حقیقت سامنے آگئی۔خاتون کی روتی ہوئی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی اور علاقہ مکینوں کا گھر کے باہر تانتا بندھ گیا جس کے بعد بہنوئی نے خاتون نے شوہر عادل راجپوت کے زندہ ہونے کی تصدیق کردی۔

عادل راجپوت کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی اور عادل راجپوت کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا جہاں سوشل میڈیا صارفین ان کی موت کی افواہ پر تعزیت کا اظہار کرنے لگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماسک غلط پہننے پر ’ہنس‘ نے خاتون کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو وائرلماسک غلط پہننے پر ’ہنس‘ نے خاتون کیساتھ کیا کیا؟ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زیادتی کی شکار خاتون سے متعلق بیان: سی سی پی او لاہور نے معافی مانگ لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زیادتی کی شکار خاتون سے متعلق بیان: سی سی پی او لاہور نے معافی مانگ لی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

گجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیاگجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا Lahore MotorwayIncident RapeCase Accused Arrested pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیاگجر پورہ خاتون زیادتی کیس میں پولیس نے مرکزی ملزم کا دوست شفقت نامی شخص کو گرفتار کرلیا، گرفتار شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جب عابد علی کی گرفتاری کیلئے پولیس نے پہلا چھاپہ مارا اس وقت تک میڈیا پر کوئی خبر نہیں تھی پھر کس نے مخبری کی؟ صحافی نے تہلکہ خیز انکشاف کردیالاہور (ویب ڈیسک) مقامی اخبار روزنامہ دنیا میں سینئر صحافی اجمل جامی اور فہد شہباز خان نے انکشاف کیا ہے کہ  چھاپے سے کچھ وقت قبل ملزم عابد فرار ہوچکا تھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »