بہن بھائیوں میں بھی لڑائی ہو جاتی ہے گورنر پنجاب کی پارٹی سے ناراضی بارے سوال پر انیل مسرت کا جواب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہن بھائیوں میں بھی لڑائی ہو جاتی ہے ، گورنر پنجاب کی پارٹی سے ناراضی بارے سوال پر انیل مسرت کا جواب

گورنر پنجاب کی لندن آمد پر ان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا جہاں صحافیوں نے انیل مسرت سے چودھری سرور کے وفاق سے کشیدہ تعلقات پر سوالات کی بوچھاڑ کی ، انیل مسرت نے سوالات کے جواب دیے اور کہا کہ چودھری محمد سرور پرانے ساتھی ہیں ، آئندہ الیکشن میں بھی ہمارے ساتھ ہی ہوں گے ، وزیر اعظم عمران خان اپنی مدت کے ان آخری دو سالوں میں وعدوں کی تکمیل کیلئے جان لڑا دیں گے ۔انیل مسرت نے مزید کہا کہ نیا پاکستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی بن گئی ہے، لاکھوں گھر بن رہے...

ادھر گورنر پنجاب نے کہا کہ پارٹی کی جانب سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ، سائیڈ لگانے والی خبریں بھی حقیقت کے متضاد ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں دکان میں سلنڈر دھماکے سے 2 افراد زخمی - ایکسپریس اردوزخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے 60 لاکھ ڈالرقرض دیکر ہماراسب کچھ لکھوالیا۔گورنر پنجابچوہدری سرور نےلندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی طرف سے عہدہ چھوڑنے کا کہا جانا جھوٹ ہے اور سائیڈ لائن کیے جانے کا تاثر بھی درست نہیں آپ کی گورنری قاٸم رہے باقی سب خیر 6 billion dollar kha ha us ne. آپ اور آپ کی ٹیم کی آمد کا مقصد پورا ہوا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

گورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظاتگورنر سندھ کے غیر قانونی تعمیرات سے متعلق آرڈیننس پر تحفظات arynewsurdu گورنر کو اس بل پر دستخط نہ کرنا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں فوگ اور اسموگ کا قہر، صورت حال سنگینپنجاب میں فوگ اور اسموگ کا قہر، صورت حال سنگین ہوگئی arynewurdu Kab chuttian karogy jab smog guzar jaye gi اللہ پاک رحم فرمائے Allah pak rehm farmye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دل کے عارضےکینسراور ذیابیطس کی بیماری میں مبتلاافرادسفر کرنے سے گریز کریں : عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد اور وہ لوگ جنہوں نے کوویڈ 19 کی مکمل خوراک حاصل نہیں کی وہ زیادہ رش والے علاقوں میں جانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ویکسین2021 میں سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظلفظ ویکسین کو سال دو ہزار اکیس کا ورڈ آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے، ویکسین رواں برس سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظ رہا۔ امریکی ڈکشنری میریم ویبسٹر نے کہا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »