ویکسین2021 میں سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' ویکسین'2021 میں سب سے زیادہ سرچ کیا جانے والا لفظ Vaccine Word Search Google COVID19Vaccine Coronavirus WHO Google Worldwide

کہ لفظ ویکسین دو ہزار اکیس میں ہر روز ہمارے ڈیٹا میں سب سے اوپر رہا، میریم ویبسٹر ڈکشنری میں لفظ ویکیسن کی تلاش دو ہزار بیس کے مقابلے میں رواں برس 600 فیصد بڑھی۔ کمپنی دو ہزار آٹھ سے ورڈ آف دی ایئر کا انتخاب کر رہی ہے۔ پبلشنگ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ لفظ طبی اصطلاح اور نظریاتی تصادم دونوں میں یکجا

طور پر خاص اہمیت رکھتا ہے۔ اور ویکسین لفظ وبا میں زندگیوں کی ممکنہ واپسی کی علامت بھی سمجھا جا سکتا ہے۔ وبائی مرض کے آغاز سے ہی دنیا بھر کے لوگوں کی اس لفظ میں دلچسپی بہت زیادہ رہی ہے، لوگ فارمیسیوں میں دستیاب ہونے سے پہلے ہی ویکسین کی فنڈنگ، ترقی اور تقسیم کے بارے میں اچھی طرح سے سرچ کرنا چاہتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

20 \u0645\u0627\u06c1 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u0646\u0648\u0645\u0628\u0631\u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0645\u06c1\u0646\u06af\u0627\u0626\u06cc \u0631\u06cc\u06a9\u0627\u0631\u068811.5 \u0641\u06cc\u0635\u062f \u062a\u06a9 \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06cc\u060c \u06af\u0632\u0634\u062a\u06c1 \u0645\u0627\u06c1 \u0627\u06cc\u0646\u062f\u06be\u0646 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0631\u06cc\u06a9\u0627\u0631\u0688 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06d2 \u06a9\u06cc \u0648\u062c\u06c1 \u0627\u0641\u0631\u0627\u0637 \u0632\u0631 \u067e\u0631 \u0627\u062b\u0631 \u067e\u0691\u0627\u060c \u0645\u062d\u06a9\u0645\u06c1 \u0634\u0645\u0627\u0631\u06cc\u0627\u062a
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u06be\u06cc\u067e\u06be\u0691\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0627\u0645\u0631\u0627\u0636 \u06a9\u06cc \u06cc\u06c1 \u062e\u0627\u0645\u0648\u0634 \u0639\u0644\u0627\u0645\u0627\u062a \u062c\u0627\u0646\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u061f\u0635\u0631\u0641 \u0645\u0633\u0644\u0633\u0644 \u06a9\u06be\u0627\u0646\u0633\u06cc \u06c1\u06cc \u0627\u0633 \u06a9\u06cc \u0646\u0634\u0627\u0646\u06cc \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0628\u0644\u06a9\u06c1 \u0686\u0646\u062f \u0627\u0648\u0631 \u062f\u06cc\u06af\u0631 \u0639\u0627\u0645 \u0646\u0634\u0627\u0646\u06cc\u0627\u06ba \u0628\u06be\u06cc \u0627\u0633 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0627\u0634\u0627\u0631\u06c1 \u06a9\u0631\u062a\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0686\u0627\u0648\u0644 \u06a9\u06cc \u0628\u0645\u067e\u0631 \u067e\u06cc\u062f\u0627\u0648\u0627\u0631 \u0633\u06d2 \u0631\u06cc\u06a9\u0627\u0631\u0688 \u062a\u0648\u0691 \u0628\u0631\u0622\u0645\u062f \u0645\u062a\u0648\u0642\u0639\u0686\u0627\u0648\u0644 \u06a9\u06cc \u0645\u0644\u06a9\u06cc \u06a9\u06be\u067e\u062a \u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u067e\u06cc\u062f\u0627\u0648\u0627\u0631 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u06a9\u0633\u0627\u0646 \u062f\u0648\u0633\u062a \u067e\u0627\u0644\u06cc\u0633\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u0646\u062a\u06cc\u062c\u06c1 \u06c1\u06d2 \u062c\u0633 \u0633\u06d2 \u0628\u0631\u0622\u0645\u062f\u0627\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0645\u0627\u06cc\u0627\u06ba \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1 \u06c1\u0648\u06af\u0627\u060c \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دل کے عارضےکینسراور ذیابیطس کی بیماری میں مبتلاافرادسفر کرنے سے گریز کریں : عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد اور وہ لوگ جنہوں نے کوویڈ 19 کی مکمل خوراک حاصل نہیں کی وہ زیادہ رش والے علاقوں میں جانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین کی تیسری خوراک اب میسر - BBC News اردوپاکستان میں آج سے کووڈ 19 سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی تیسری خوراک فراہم کی جانے لگی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں تیسری خوراک طبّی عملے، ساٹھ برس سے زائد عمر کے شہریوں اور ان افراد جو کسی بیماری کا شکار ہیں، کو دی جائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,بلدیاتی انتخابات ای وی ایم سے کرائینگے،پنجاب حکومت:ایک ہفتے میں ترمیمی مسودہ دیںورنہ شیڈول جاری کر دینگے Punjab Govt Will Amend Law Use EVMs LG Polls CMPunjabPK GovtofPunjabPK NewsPaper CMPunjabPK GovtofPunjabPK حکومت جان بوجھ کر الیکشن کمیشن کو دباؤ اور بلیک میل کرنا چاہتی ہے۔سوچی سمجھی سازش ہے۔ کیونکہ فارن فنڈنگ رپورٹ جمع ہو چکی ہے۔جس میں جعلی صادق امین کا اصل چہرے سے نقاب اترنے والا ہے.تو الیکٹرانک ووٹنگ مشین ایک بہانہ ہے۔تاکہ خلاف فیصلہ آنے پر الزام لگا سکے کہ جانبدار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »