پنجاب میں فوگ اور اسموگ کا قہر، صورت حال سنگین

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں فوگ اور اسموگ کا قہر، صورت حال سنگین ہوگئی arynewurdu

لاہور: صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کے ساتھ ساتھ فوگ نے صورت حال کو مزید سنگین کردیا ہے، شہریوں کا سفر کرنا محال ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق موٹر وے ایم تھری کو سمندری سے درخانہ تک دھند کے باعث سےبند کردیاہے، موٹروےایم2 لاہور سےکوٹ مومن تک دھند کی وجہ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کردی گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے کے مطابق ملتان لاہور ایم فور موٹر وے پر فیصل آباد انٹر چینج کے مقام پر صبح تین بجے سے شدید دھند کے باعث موٹروے بند ہے، حکام نے سیکڑوں گاڑیوں کو سفر جاری رکھنے سے روک دیا ہے۔

موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر غیرضروری سفر سے گریز کریں، ایمرجنسی میں سفر کرنے والے مسافر اگلی گاڑی سےمناسب فاصلہ رکھیں اور فوگ لائٹس کے استعمال کو یقینی بنائیں۔ اسی طرح لیہ، چوک اعظم ، فتح پور ،کوٹ سلطان اورکروڑ میں بھی شدید دھند کا راج ہے، دھند کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہیں جبکہ دھند کے باعث موسم سرد ہوگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشالله

Allah pak rehm farmye

Kab chuttian karogy jab smog guzar jaye gi

اللہ پاک رحم فرمائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوزوکی اور یاماہا نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کردیاپاک سوزوکی اور یاماہا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8 ہزار روپے تک اضافہ کردیا ہے۔ رواں سال دونوں موٹرسائیکل کمپنیوں کی طرف سے قیمتوں میں کیے جانے والا یہ 5 واں اضافہ ہے SamaaTV اچہاکیا انکو 80000 مہنگی کرنی چاہیے تاکے قوم توبہ کرے Cc MuzzammilAslam3 no one to regulate them Sir oh bhai to khareedna band kerdo na.... leni bhi zaroori hai... Pakistani kisi haal mein khoosh nahi hai...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

رواں سال گھی اور خوردنی تیل کی قیمت میں 9 مرتبہ اضافہ ریکارڈ - ایکسپریس اردوجنوری 2019 میں گھی کے فی کلو اوسطاً نرخ 181.9 روپے تھی جو اب 343 روپے ہوچکی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک 8 زخمیامریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا کی نئی قسم کا خوف : اومی کرون سے کوئی شخص اب تک اسپتال میں داخل نہیں ہوا اور نہ موت ہوئی: ماہریندنیا میں کورونا کی نئی قسم کا خوف : اومی کرون سے کوئی شخص اب تک اسپتال میں داخل نہیں ہوا اور نہ موت ہوئی: ماہرین Omnicron OmnicronVariant CoronavirusPandemic CoronaVirusUpdates اللہ تعالیٰ سب کو حفظ و امان میں رکھے آمین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دل کے عارضےکینسراور ذیابیطس کی بیماری میں مبتلاافرادسفر کرنے سے گریز کریں : عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد اور وہ لوگ جنہوں نے کوویڈ 19 کی مکمل خوراک حاصل نہیں کی وہ زیادہ رش والے علاقوں میں جانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دارالحکومت میں‌ پیٹرول کی قیمت 8 روپے فی لیٹر کم کرنے کا اعلانبھارتی دارالحکومت میں‌ پیٹرول کی قیمت 8 روپے فی لیٹر کم کرنے کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »