میڈیکل کالجوں میں داخلے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میڈیکل کالجوں میں داخلے کے خواہشمند طلبا کیلئے اہم خبر arynewsurdu

کراچی : سندھ کابینہ نے میڈیکل کالج امتحان کیلئے پاسنگ پرسنٹیج 65 سے کم کر کے 50 فیصد کرنے کی منظوری دے دی ، گزشتہ سال ٹیسٹ کی پاسنگ پرسنٹیج 60 فیصد رکھی گئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ اجلاس ہوا ، جس میں میڈیکل کالج امتحان پاس کرنے کے لیے50 فیصد نمبر حاصل کرنے کی درخواست پر غور کیا گیا۔اجلاس میں محکمہ صحت نے بریفنگ کے دوران بتایا گیا گزشتہ سال ایم ڈی سی اے ٹیسٹ کی پاسنگ پرسنٹیج 60 فیصد رکھی گئی جبکہ رواں سال پاسنگ پرسنٹیج یکطرفہ طور پر 65 فیصد کردی گئی۔

محکمہ صحت نے کہا گزشتہ سال 8287 یعنی 32.8 فیصد طلبا پاس ہوئے ، رواں سال 7797 یعنی 22.4 فیصد طلباپاس ہوئے، سندھ میں میڈیکل کی کل سیٹس 5490 ہیں۔ سندھ کابینہ اجلاس میں بتایا گیا کہ گزشتہ سال 60 فیصد ہونے کی وجہ سے 8287 اسٹوڈنٹس پاس ہوئے ، 2900 بچوں نے حکومتی تعلیمی اداروں میں داخلہ لیا، باقی 5387 اسٹوڈنٹس میں سے 800 اسٹوڈنٹس نے پرائیوٹ داخلہ حاصل کیا جبکہ باقی بچے ہوئے 4587 طلباکہیں بھی داخلہ نہیں لے سکے۔

بریفنگ میں بتایا گیا 1800نشستیں خالی رہ گئیں ،نجی اداروں نےدیگرصوبوں کے 1300 طلبا کوداخلہ دیا، 492 سیٹس ابھی تک خالی رہیں، یہ ٹرینڈ رہا تو آئندہ 5 سال میں 10ہزار ڈاکٹروں کی کمی ہوجائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Instead of improving education quality they just taking down the merit criteria. Welldone ghostSindhGovt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹویٹر کا صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے سخت اقدامسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے سخت قدم اٹھاتے ہوئے بغیر اجازت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی لگادی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ماضی کے اداس ٹکڑوں کو تھامنے کیلئے زندگی بہت مختصر ہے‘ ہانیہ عامرمعروف اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے ناقدین کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ ماضی کے اداس ٹکڑوں کو تھامنے کے لیے زندگی بہت مختصر ہے۔اداکارہ ہانیہ عامر نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے اور فلائی دبئی کے درمیان اہم معاہدہ، مسافروں کیلئے اچھی خبر!پی آئی اے اور فلائی دبئی کے درمیان اہم معاہدہ، مسافروں کیلئے اچھی خبر! arynewsurdu PIA ARYNEWSOFFICIAL ListenSMQ FMGs_degree_at_stake What have we done wrong that no one is listening to us? Why are we being punished like this? OH ALLAH SAVE OUR FUTURE.MERCY ImranKhanPTI PakinChina_ SMQureshiPTI Shafqat_Mahmood TakeBackPakStudentsToChina Good News
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میڈیکل کالجزمیں داخلوں کیلئےایم ڈی کیٹ لازمی قرارسپریم کورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے خلاف طلبہ کی دائر اپیلیں خارج کردیں اور لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ عدالت نے میڈیکل طلبہ کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کردیا، پڑھیےzuliqbal007کی رپورٹ SamaaTV zuliqbal007 Muhammad Qasim saw in May 2018 that when Pakistan is unable to repay its debt, the Government and Army plan to get money from Overseas Pakistanis. But how long will the overseas Pakistanis continue to help? More on -
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پائلٹس کے جعلی لائسنس کا معاملہ، پاکستان نے برطانیہ کی خدمات حاصل کر لیں - ایکسپریس اردوسی اے اے پاکستان اور یو کے سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کے مابین معائدے کی مدت تین سال ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے شوہر سے متعلق نیا انکشاف - ایکسپریس اردوشادی کے دو سال بعد راکھی اور ان کے شوہر پہلی بار بگ باس شو کے ذریعے منظرِ عام پر آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »