بہت خوب جناب وزیراعظم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزنامہ جنگ میں آج شائع ہونے والا مشتاق احمد قریشی کا کالم پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: GeoNews Pakistan ImranKhan

۔وزیر اعظم نے کئی ایک حقائق کا بھی اعتراف کیا، یہ بھی کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں تعلیم کے تین نظام چل ر ہے ہیں جس کے باعث بڑے منفی نتائج کا سامنا ہے، پہلی بار ملک میں پانچویں جماعت تک یکساں تعلیمی نصاب لائے ہیں لیکن سچ یہ ہے کہ اس یکساں نظام تعلیم کو ایک مخصوص ایلیٹ کلاس نے تو تسلیم ہی نہیں کیا، نئی کتابوں کو بھی نہیں مانا جارہاہے۔

سندھ بھی یکساں نظام تعلیم کیخلاف ہے۔ دوہرا تہرا نظام تعلیم اب بھی چل رہا ہے۔ وزیر اعظم نے یہ بھی کہا کہ قانون پر عملدرآمد پاکستان کیلئے سب سے بڑاچیلنج ہے، مثال دی کہ سوئٹزرلینڈ قانون کی بالادستی کی بدولت سیاحت میں اوپر چلاگیالیکن وزیر اعظم کو دیکھنا ہوگا کہ وہ اس ملک کے چیف ایگزیکٹو ہیں۔ اگر وہ اس ملک میں قانون کی حکمرانی قائم نہیں کرسکے تو وہ کس سے شکوے کرتے پھررہے ہیں۔ سب اختیار تو ان کے ہاتھ میں ہے، فوج بھی انکے ساتھ ایک پیج پر ہے، ملکی سلامتی کے تمام ادارے ان کے ساتھ مکمل تعاون کررہے ہیں پھر ان کا اظہارِ بے بسی کیا پیغام دے رہا ہے وہ تو کسی سے بلیک میل نہیں ہوتے نہ ہی انکے کارخانے ہیں، وہ تو مسٹر کلین ہیں۔ ان کے کارباری مفادات ہیں نہ ہی وہ کسی غیر ملکی اشارے پر چل رہے ہیں۔

امریکہ کیساتھ انہوں نے دو ٹوک بات کی، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ملک کے مفاد کو اولیت دی۔ امریکی صدر سے اب تک انکی براہ راست بات چیت نہیں ہوئی تو انہوں نے اس پر کسی پریشانی اور پشیمانی کا اظہار نہیں کیا، وہ کبھی کسی کے سامنے جھکے نہیں، بِکے نہیں پھر وہ ملک کے اندر ان مافیاز کے سامنے بےبس کیوں ہیں جو انہیں ووٹ کے نام پر بلیک میل کرتے اور آنکھیں دکھاتے ہیں؟مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جو لوگ مجھے Follow کریں گے میں بھی ان کو Follow بیک کروں گا💯 I_Am_Abid786

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کے پاس جھوٹے پروپیگنڈے کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے:پرویز خٹکپرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس جھوٹے پروپیگنڈے کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔ وزیردفاع پرویز خٹک نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ایبٹ آباد میں ورکرز کنونشن پر PervezKhattakPK pmln_org KPKUpdates infokpgovt GovtofPakistan دلے PervezKhattakPK pmln_org KPKUpdates infokpgovt GovtofPakistan حکومت کے پاس جھوٹ فریب مہنگائی کے علاوہ کچھ نہیں ہے PervezKhattakPK pmln_org KPKUpdates infokpgovt GovtofPakistan اپنی بتاو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہکراچی کے ایک شادی ہال میں گدھے اورگوشت ملنے پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم خیریت سے تو ہیں؟ hahahhahhahahhahahahahhahaha کیوں نہیں کراچی سے 14 سیٹیں جیتی ہیں یہاں بھی تو اثر نظر آنا چاہیئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عوام کے جاننے کا حق اور آج کا میڈیالکھنے بیٹھتا ہوں تو اپنے آس پاس کبھی آئی اے رحمن کو مضطرب دیکھتا ہوں۔ کبھی ابراہیم جلیس کی گرجدار آواز سنائی دیتی ہے۔ کبھی بشیر احمد ارشد ایوب دَور میں اداریے۔۔۔۔ تحریر: محمود شام لنک: DailyJang چھوٹی کہانی کھیتی قدرت کے اپنے اصول ہوتے ہیں ان اصولوں تحت آپ جو کچھ بوئے گئیں وہی کاٹیں گئیں۔ یہی قانون دنیا کا بھی ہے اور آخرت کا بھی والدین کی نافرمانی کرے گے تو بدلے میں اولاد سے نافرمانی کرے ملے گی۔ کسی بھی کام میں انسانی نیت کا بڑا عمل دخل ہوتاہے 🙏💯 Follow me thanks
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طیب اردوان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہانقرہ: صدر طیب اردوان نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی صدر ایزاک ہرزوگ جلد ترکی کا دورہ کر سکتے ہیں۔عالمی خبر رساں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوفروری کے بلوں میں صارفین کو ریلیف ملے گا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے گرلز کالج سے 22سالہ طالبہ کے اغوا کا ڈراپ سینلاہور : سمن آباد کالج سے 22 سالہ طالبہ کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا، مغویہ اپنی مرضی سے کالج سے باہرنکلی ۔۔۔۔۔۔ سب کو پتہ ہے یونیورسٹی کالجز کے ماحول کا لیکن ہم بیغرت بن چکے ہیں ہمیں بیٹی کو پڑھانا اے ٹی ایم مشین بنانا ہے ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »