طیب اردوان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیب اردوان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ Turkey trpresidency

ادارے کے مطابق سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ ترکی کے دورے پر پہنچے جہاں ان کے ہم منصب نے پُرتپاک استقبال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دوران ملاقات درجنوں معاہدے بھی طے پائے۔ملاقات

کے بعد ترک صدر طیب اردوان اور سربیا کے صدر نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ ایک سوال کے جواب میں ترک صدر نے انکشاف کیا کہ اس وقت اسرائیلی صدر ہرزوگ کے ساتھ ہمارے مذاکرات جاری ہیں اور عین ممکن ہے کہ وہ ترکی کا دورہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ - ایکسپریس اردواسرائیلی صدر ممکنہ طور پر جلد ہی ترکی کا دورہ کریں گے، صدر اردوان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد کا جھنگ روڈ کئی سالوں سے تباہی کا شکار، شہریوں کو مسائل کا سامناfaisalabad ye b ik road hai jaranwala sy khurrianwala b ni bna فیصل آباد کے سارے روڈز کی بری حالت پے.... لگتا ہے اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں ہے... پاکستان کا مانچسٹر، تیسرا بڑا شہر بنیادی سہولیات سے محروم ہے..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شرمیلا فاروقی کا والدہ کا مذاق اڑانے پراداکارہ نادیہ خان کیخلاف کارروائی کا اعلانPhele Urdu likna Tu sekh lo dunya wala!!! we are with shermeela بدل رہا ھے پاکستان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرانزیکشن الرٹس میں تاخیر : اسٹیٹ بینک کا بینکوں کیخلاف سخت ایکشن کا عندیہکراچی : اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ٹرانزیکشن الرٹس میں تاخیر پر سخت ایکشن کا عندیہ دے دیا اور کہا شکایات ملیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا افغانستان کو 240 رنز کا ہدفپاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 239 رنز بنائے، عبدالفصیح 68 رنز بناکر نمایاں رہے Mushkil lg rha jeetna
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کا مری میں ہوٹلوں کی درجہ بندی کا حکملاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سانحہ مری سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے متعلقہ حکام کو سہولیات کے مطابق ہوٹلوں کی درجہ بندی کا حکم دیدیا، پڑھیے omarbinasif کی رپورٹ SamaaTV omarbinasif ہر ہوٹل کا کرایہ انتظامیہ مختص کرے نرخ نامہ ہوٹل کے باہر واضح جگہ پر لگایا جائے جہاں سے سب کو نظر آئے۔بلکہ آجکل وہ لائٹ والے بورڈ بنتے ہیں LED BULBS BOARDS. کمروں کی تعداد و بک شدہ کمرے و خاکی کمرے سب بورڈ پر نظر آئیں۔لیکن انتظامیہ چیک بھی رکھے ہوٹل انتظامیہ چکمہ نا دے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »