بہت زیادہ بیٹھنے والے افراد میں موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ڈاکٹروں نے خبردار کردیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

لاہور: کام کے دوران ایک ہی نشست پر گھنٹوں بیٹھے رہنے اور مسلسل ٹیلی وژن دیکھنے سے موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ یہ چونکا دینے والی رپورٹ ڈاکٹرز اور ماہرین صحت تحقیق کے بعد سامنے لائے ہیں۔ اس تحقیق میں تمباکو نوشی اور ورزش نہ کرنے والے جبکہ زیادہ تر وقت بیٹھ کر گزارنے والے کا جائزہ لیا گیا۔

ڈاکٹروں نے تجویز دی ہے کہ زیادہ دیر تک بیٹھ کر کام کرنے والے افراد کو کوشش کرنی چاہیے کہ وہ وقفوں وقفوں سے اٹھ جایا کریں تاکہ بیٹھنے کے تسلسل کا خاتمہ کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ انہیں پانی کافی مقدار میں پینا چاہیے اور جسم کو کھولنے کی مشقیں کرنی چاہیں۔ایک اندازے کے مطابق مسلسل بیٹھے رہنے سے سالانہ ساڑھے تین لاکھ کے قریب لوگ لقمہ اجل جاتے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جو لوگ مسلسل بیٹھے رہتے ہیں اور ورزش کا بھی اہتمام نہیں کرتے وہ جلد ہی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔ دنیا میں قریبا 31 فیصد افراد ورزش نہیں کرتے اور نہ ہی ان کی کوئی دوسری جسمانی سرگرمی ایسی ہوتی ہے جسے جسم کو تحریک مل سکے۔خیال رہے کہ انسانی صحت اور طویل عمری کا ایک راز ورزش بھی ہے مگر بہت کم لوگ اس کا اہتمام کرتے ہیں۔ ہرسال 6 سے 9 فیصد افراد ورزش نہ کرنے سے لاحق ہونے والی بیماریوں سے فوت ہوجاتے ہیں۔ ان میں اہم ترین سبب بیٹھنا بھی بتایا جاتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرانس کا چہرہ اور اسلام کا اعتدال پسند بیانیہکبھی فرانس تو کبھی ہالینڈ .....کبھی ناروے تو کبھی ڈنمارک ......حیرت ہوتی ہے کہ کیسے متمدن اور مہذب ممالک ہیں کہ جہاں کسی کی دل آزاری کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کا نیٹ فلکس پاکستانی ورژن لانچ کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوپیمرا کو کہا ہے کہ وہ مواد (کنٹینٹ) پر گائیڈ لائن تیار کرلے، وزیر سائنس ٹیکنالوجی اور اس نے اپنی نئی فلم کا ٹیزر سونگ بھی ریلیز کروا دیا ہے fawadchaudhry MaryamNSharif Pakistan zindabad People Know the Friends and the Trouble Makes. ....
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا متبادل ذرائع سے برطانیہ اور فرانس سے پاکستان کیلئے آپریشن کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے متبادل ذرائع سے برطانیہ اور فرانس سے پاکستان کیلئے آپریشن کا اعلان کردیا۔۔نئے یورپی جہازوں کے ساتھ 30 اکتوبر سے برطانیہ اور فرانس سے پروازیں آپریٹ کریں گی۔ كسانوں کو ان کے جانوروں کی قیمت بھی ملے گی۔ 2009ء میں بلوچستان سے بہت بڑی تعداد میں دمبے(بھیڑ) کی برآمد ہوئی جس سے بلوچستان کے موشی پالنے کسانوں بہت فائدہ ہوا۔ گزشتہ 7 سال سے ان کا معاشی قتل ہو رہا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 2021میں چیف آف آرمی سٹاف ٹورنامنٹ کرانے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں ہاکی کو گراس روٹ سطح پر فروغ دینا کا پلان، پی ایچ ایف نے ایکسی لینس سکول کا اعلان کردیا، جس میں آسٹریلیا کے ٹرینر ڈینیل پیری ٹریننگ دیں گے۔ اس کی کمی تھی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہKidr gya kamran khan jisne 2 din pehle jhooti khabar di thi ,بری خبر WTH.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »