فواد چوہدری کا نیٹ فلکس پاکستانی ورژن لانچ کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیمرا کو کہا ہے کہ وہ مواد (کنٹینٹ) پر گائیڈ لائن تیار کرلے، وزیر سائنس ٹیکنالوجی

وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بہت جلد ملک میں نیٹ فلکس سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کا پہلا OTT لانچ ہونے جا رہا ہے، ہم نے ٹیکنالوجی کا معاملہ حل کرلیا ہے، پیمرا کو کہا ہے کہ وہ مواد پر گائیڈ لائن تیار کرلے، جیسے ہی پیمرا کی گائیڈ لائن ملتی ہے ہم نجی کمپنیز سے کہیں گے کہ ہمارے ساتھ ملیں اور OTT سروس شروع کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان کو جدید ٹیکنالوجی سے فایدے دلانے، I T اور دیگر شعبوں میں روزگار کے بہترین اور فوری مواقعے فراہم کرنے کے لئے فواد چوہدری کی کوششیں قابل تعریف ہیں.

Tamashbeen wazzeer ne tamash beenon ko khushkhabri sunayi bajaye iskey keh Corona ki vaccine pe mehnat ki jaty Netflix pe ki gayi..shame

He is simple dumb. Where is the content to put on it? Needs to improve National and cultural content first . Then such an idea can be implemented otherwise there is already enough on internet.

نیٹ فلكس کو بتی بنا کے پیچھے سے لیلو

لہٰذا زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی ہٹانے کی سفارش کرتے ہیں تاکہ پاکستان کو قیمتی زرمبادلہ حاصل ہو، حکومت کو ٹیکسوں کی مد میں بڑی رقم وصول ہو اور پاکستان میں لائیواسٹاک فارمنگ کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔ حکومت فوری طور پر زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی ختم کرے

Content kahan sy aay ga Golu molu

اس کے ساتھ ساتھ ملک میں زرمبادلہ لانے کے لیے حکومت بیل کی برآمد پر 700 ڈالر ، گائے کی برآمد پر 1500 ڈالر جبکہ بھیڑ بکری پر 200 ڈالر زرمبادلہ رکھ دے جبکہ انکم ٹیکس کی مد میں بیل 5000، گائے 7000روپے جبکہ بھیڑ بکریوں پر 1500روپے وصول کرے اس سے ملک میں زرمبادلہ بھی آئے گا

Pakistan zindabad People Know the Friends and the Trouble Makes. ....

اور اس نے اپنی نئی فلم کا ٹیزر سونگ بھی ریلیز کروا دیا ہے fawadchaudhry MaryamNSharif

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کو خود پر بنائی جانے والی میم پسند آگئیوفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو اپنے اوپر کیا گیا مزاحیہ تبصرہ یا میم پسند آگئی۔ حالانکہ پسند اس کو میرا ل آتا ہے یار شرم آنی چاہیے آپ لوگوں کو یہ کوئی خبر ہے اب ایسے چیزوں پر آپ وقت ضائع کروگے ؟ حد ہے یار کیا ملک کے مسائل ختم ہوگئے کیا ۱۶ دن اے روڈوں پہ پیدل بٹھکتے وہ بلوچ نوجوان آپکو نہیں دکھ رہے ؟ Level ha boss reporting ka
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف، احسن اقبال اور فواد حسن فواد کیخلاف نیب ریفرنسز کی منظوری - ایکسپریس اردونوازشریف اور دیگر پر غیرملکیوں کی سیکیورٹی کے لئے غیر قانونی طور پر 73 گاڑیاں خریدنے کا الزام ہے، نیب اعلامیہ Billion tree, BRT foreign funding case p NAB kuch bolega. Chome iqabl saihb 🤣🤣🤣🤣🤣⁦⬇️⁩
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سترہ سال بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر آیا: فواد چودھریسترہ سال بعد پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے باہر آیا: فواد چودھری Islamabad fawadchaudhry Pakistan Has Come Out Current Account Deficit FinMinistryPak MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry FinMinistryPak MoIB_Official GovtofPakistan بالکل ایسا ہے جیسے لاک ڈاون کے دوران کسی تاجر کا خسارا کم ہوا ہو۔ کیونکہ کاروبار تو ہوا ہی نہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1586849257298-0'); });
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلانکراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu KarachiBlast 3 bndo k ilaj krin ge or khen ge karoroo rupa karcha kiyaa hm ne
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ آپریشنل تیاریوں کو سراہاآرمی چیف نے کنٹرول لائن پر چھمب سیکٹر پر اگلے مورچوں کے دورے میں افسروں اور جوانوں سے کہا ہے کہ وہ ثابت قدم رہیں، اپنے فرائض ایمان داری اور جذبے کے ساتھ ادا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »