بہتریں باولنگ پر شاہین شاہ آفریدی کو میچ کے بہترین کھلاڑی قرار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہتریں باولنگ پر شاہین شاہ آفریدی کو میچ کے بہترین کھلاڑی قرار PakVsInd ShaheenShahAfridi ManOfTheMatch PAKvIND Pakistan T20withNation T20WorldCup T20WorldCup2021 iShaheenAfridi TheRealPCBMedia T20WorldCup

بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر جیت کیلئے ایک سو باون رنز کا ہدف دیا۔جواب میں پاکستان نے کسی نقصان کے بغیر مطلوبہ ہدف حاصل کر لیا جبکہ میچ کی تیرہ گیندیں ابھی باقی تھیں۔بابر اعظم نے ارسٹھ اور محمد رضوان نے اناسی رنز

بنائے اور آئوٹ نہیں ہوئے۔اس سے پہلے شاہین شاہ آفریدی نے اکتیس رنز کے عوض بھارتی کپتان کو ہلی سمیت تین کھلاڑی آئوٹ کر کے فتح کی راہ ہموار کی اور بھارت کو ایک سو اکاون رنز تک محدود رکھا۔شاہین شاہ آفریدی کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موبائل فون خریدنے کے شوق میں شوہر نے بیوی کو فروخت کردیارواں برس اگست میں متعلقہ جوڑا اینٹوں کے بھٹے میں کام کرنے کے لیے راجستھان پہنچا تھا جہاں 17 سالہ نوجوان نے اپنی بیوی کو 55 سالہ شخص ایک لاکھ 80 ہزار بھارتی Bra Harami ha
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارت کو شکست دیدی - ایکسپریس اردوبابراعظم اور محمد رضوان نے ریکارڈ ساز نصف سنچریاں اسکور کیں آپ کو بھی اور پورے پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو یہ سب کچھ پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن وزیراعظم پاکستان عمران خان کی دعاؤں کی بدولت ہوا ہے love you pakistan ❤ ❤ ❤ love you imran khan ❤ ❤ ❤ شاباش شاہینوں آج انڈیا کا وہ حال کیا جوریحام کا کپتان نے کر دیا ہے... (Pak vs Ind) Ap ko b mubarak
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان ماضی میں اپنے بچوں کو نقصان پہنچانے کے خدشے کا اظہار کرچکے تھےبولی ووڈ کنگ ماضی میں اس خدشے کا اظہار کرچکے ہیں کہ ان کی شہرت کے باعث ان کے بچوں کو نقسان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام کو مہنگائی کے حوالے کرنے کیلئے ہمیں جیلوں میں ڈالا گیاخورشید شاہپیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہاہے کہ عوام کو مہنگائی کے حوالے کرنے کیلئے ہمیں جیلوں میں ڈالا گیا،میں پہلے بھی کہتا تھا سونامی کی بات نہ کرو،سونامی کا عجیب لوگ ہیں ہر قسم کا جواب ہے لیکن میٹر ریڈر سے ارب پتی کیسے بنا اسکا جواب نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرکپاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرک ہوگئی، وفاق نے ایم آر ویکسین کی11 کروڑ سے زائد خوراکوں کی صوبوں کو ترسیل شروع کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »