موبائل فون خریدنے کے شوق میں شوہر نے بیوی کو فروخت کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوہر نےسمارٹ فون خریدنے کے لئےاپنی بیوی کو ہی بیچ ڈالا

ملزم حوالات میں بند ہے،فائل فوٹو شوہر نےسمارٹ فون خریدنے کے لئےاپنی بیوی کو ہی بیچ ڈالا، حیران کن واقعہ بھارتی ریاست اڑیسہ میں پیش آیا ۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے ایک 26 سالہ خاتون کو راجستھان کے ضلع باران سے بازیاب کرایا اور اس کے شوہر کو شادی کے ایک ماہ بعد اہلیہ کو ایک ادھیڑ عمر شخص کے ہاتھوں فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ اگست میں متعلقہ جوڑا اینٹوں کے بھٹے میں کام کرنے کے لیے راجستھان پہنچا تھا جہاں 17 سالہ نوجوان نے اپنی بیوی کو 55 سالہ شخص کو ایک لاکھ 80 ہزار بھارتی روپے میں فروخت کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق شوہر نے بیوی کو فروخت کرنے کے بعدسمارٹ فون خریدا، گاؤں واپسی پر جب گھر والوں نے لڑکے سے بیوی سے متعلق سوال کیا تو اس نے بتایا کہ بیوی اسے چھوڑ کر چلی گئی۔جس پر گھر والوں کا شک یقین میں بد ل گیا تو انہوں نے پو لیس کو آگاہ کیا تو اصل بات سامنےآگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bra Harami ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان ماضی میں اپنے بچوں کو نقصان پہنچانے کے خدشے کا اظہار کرچکے تھےبولی ووڈ کنگ ماضی میں اس خدشے کا اظہار کرچکے ہیں کہ ان کی شہرت کے باعث ان کے بچوں کو نقسان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام کو مہنگائی کے حوالے کرنے کیلئے ہمیں جیلوں میں ڈالا گیاخورشید شاہپیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہاہے کہ عوام کو مہنگائی کے حوالے کرنے کیلئے ہمیں جیلوں میں ڈالا گیا،میں پہلے بھی کہتا تھا سونامی کی بات نہ کرو،سونامی کا عجیب لوگ ہیں ہر قسم کا جواب ہے لیکن میٹر ریڈر سے ارب پتی کیسے بنا اسکا جواب نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرکپاکستان میں خسرہ کیسز میں اضافے کے بعد حکومت متحرک ہوگئی، وفاق نے ایم آر ویکسین کی11 کروڑ سے زائد خوراکوں کی صوبوں کو ترسیل شروع کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور امریکا افغانستان میں فوجی آپریشن کے لئے معاہدے کے قریب11:29 AM, 23 Oct, 2021, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, پاکستان, واشنگٹن : افغانستان میں فوجی آپریشن کے لئے فضائی حدود کے استعمال پر امریکا اور پاکستان کے درمیان Absolutely YES Absolutely Not or Yess abhi lst Time Absolutely not wla kia seen tha phir
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری برساتی نالوں میں طغیانی آگئیپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا کے  بالائی علاقوں میں تیز بارش اور ژالہ باری کے باعث  برساتی نالوں میں طغیانی آگئی ، طغیانی سے ٹریفک کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »