امریکی سینیٹر کا جوبائیڈن کو پاکستانی وزیراعظم سے بات کرنے کا مشورہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی سینیٹر کا جوبائیڈن کو پاکستانی وزیراعظم سے بات کرنے کا مشورہ ARYNewsUrdu

واشنگٹن : امریکی سینیٹر باب نے صدر جوبائیڈن کو پاکستانی وزیراعظم سے بات کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں رہنماؤں میں بات چیت ہمارے لیے فائدہ مندہوگی۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر باب نے امریکن پاکستانی پبلک افیئرزکمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک امریکا تعلقات کی ازسرنوتعمیر کیلئےغیر معمولی لمحہ ہے، صدربائیڈن ذاتی طورپرپاکستانی وزیراعظم سےبات کریں۔ امریکی سینیٹر کا کہنا تھا کہ سیکریٹری بلنکن سے کہا ہے کہ صدربائیڈن پررابطہ کرنےکیلئےزوردیں، دونوں رہنماؤں میں بات چیت ہمارے لیے فائدہ مندہوگی، قائدین کی سطح پر ایسے روابط شفاف ہوتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ اختلافات ہوں توحل کیلئے بات چیت سے راستہ نکالا جاسکتا ہے، پاک امریکا تعلقات کی ازسرنوتعمیراوران میں وسعت کیلئے پُر امید ہوں، سیکیورٹی نقطہ نظر سے بڑھ کر معاشی خطوط پرتعلقات کووسعت دے سکتےہیں۔ سینیٹر باب کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ایک بڑی نوجوان آبادی کاحامل ملک ہے، پاکستان کی نوجوان آبادی معاشی جہتوں پرتعلقات کےمواقع فراہم کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت زور کا جوڑ:شاہد آفریدی کا قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہارہم سب کی بلکے پورے پاکستان کی دعائیں قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ پاکستان کو فتح دلادۓ ان شاءاللہ آمین 🤲 مبارک ھو جیت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شام میں القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاکشام میں کالعدم تنظیم القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہو گیا۔امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے مطابق القاعدہ کے رہنما عبدالحامد المطر (Abdul Hamid
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کا سینیئر رہنماہلاکشام میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کا سینیئر رہنماہلاک Syria AlQaida Leader USA USDroneAttack Killed PentagonPresSec StateDept USArmy Presidency_Sy UN NATO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شام میں امریکی ڈرون حملہ القاعدہ کے سینئر رہنماء کی ہلاکت کا دعویٰواشنگٹن (ویب ڈیسک) شام میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ کا سینیئر رہنما ہلاک ہوگیا، دو روز قبل داعش نے جنوبی شام میں امریکا کے زیر استعمال بیس کو بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ 19 کو شکست دینے والے متعدد افراد کو دماغی مسائل کا سامنا ہونے کا انکشافکووڈ 19 کو شکست دینے والے متعدد افراد کو دماغی تنزلی جسے ذہنی دھند یا برین فوگ بھی کہا جاتا ہے، کا سامنا مہینوں تک ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

2 اہلکاروں کی شہادت، پولیس کا احتجاجی مظاہرین کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہلاہور : پولیس نے 2 اہلکاروں کی شہادت کے بعد مظاہرین کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کرلیا اور کہا مظاہرین کوبتی چوک سے آگے نہیں جانے دیا جائے گا۔ لفافہ خوروں کو لبیک کے درجنوں شہید بے تحاشہ زخمی نظر نہیں آئے Shame on you ARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »