پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارت کو شکست دیدی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے معرکے میں پاکستانی بولرز نے نپی تلی بولنگ کرتے ہوئے بھارتی بلے بازوں کو کھل کر بیٹنگ کرنے کا موقع نہیں دیا جس کے باعث بھارتی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کے نقصان پر 151 رنز بنائے۔

ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی جانب سے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان نے پراعتماد انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے بغیر کوئی وکٹ کھوئے 152 رنز کا ہدف حاصل کرلیا اور اس دوران بھارت کے خلاف اوپننگ کی ریکارڈ شراکت بھی قائم کی۔ بابراعظم نے 40 گیندوں پر نصف سنچری اسکور کی جب کہ محمد رضوان نے 41 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی۔ محمد رضوان 79 اور بابراعظم 68 رنز پر ناقابل شکست رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ap ko b mubarak

شاباش شاہینوں آج انڈیا کا وہ حال کیا جوریحام کا کپتان نے کر دیا ہے... (Pak vs Ind)

آپ کو بھی اور پورے پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو یہ سب کچھ پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن وزیراعظم پاکستان عمران خان کی دعاؤں کی بدولت ہوا ہے love you pakistan ❤ ❤ ❤ love you imran khan ❤ ❤ ❤

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دیپاک بھارت ٹاکرا: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کو شکست دیکر تاریخ بدل دی T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدیدبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے ٹی ٹوئںٹی ورلڈکپ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، سری لنکا نے بنگلادیش کو شکست دیدیسری لنکا نے بنگلادیش کی جانب سے دیا گیا 172 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور میں پورا کرلیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Well done 👍 Shirilanka
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو شکست دیدیابو ظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کو 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ ابو ظہبی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو شکست دیدیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو شکست دیدی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا معرکہ بھارت نے پاکستان کو ہدف دیدیاOct 24, 2021 | 18:35:PM, اہم خبریں, کھیل, T20 World cup, T20 World cup News Updates, Breaking News, دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »