بہاولنگر : ریکروٹ پولیس کانسٹیبلز کی بس کو حادثہ، 32 زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولنگر : ریکروٹ پولیس کانسٹیبلز کی بس کو حادثہ، 32 زخمی Pakistan PunjabPolice Bus Accident

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے پولیس ملازمین کو طبی امداد کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ حادثے میں زخمی ہونے والے تمام پولیس ملازمین کا تعلق پنجاب کے ضلع بہاولنگر سے ہے اور ریکروٹ پولیس کانسٹیبل عید کی چھٹیوں کے بعد واپس ٹریننگ پر فاروق آباد پولیس سنٹر جارہے تھے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پولیس کے تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاببھارتی پولیس کے تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاب ہو گئیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پولیس کا تشدد کشمیری کی شہادت کو خودکشی ثابت کرنے کی کوشش ناکام(احمد منصور) بھارتی پولیس کے تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاب ہوگئیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لسبیلہ: ہندویاتریوں کی بس الٹنے سے 25 افراد زخمی ہوگئےہندویاتری سالانہ میلےمیں شرکت کے بعد واپس جارہےتھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رحیم یار خان: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن 22 ویں روز بھی جاریکچہ آپریشن میں کلیئرکروائے گئے علاقوں میں پولیس کی جانب سے گشت کیا گیا اور داخلی اور خارجی راستوں پرناکہ بندی کے ساتھ آنے جانے والوں کی چیکنگ کی گئی: ترجمان پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گھوٹکی میں ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغوا کرلیا، مزاحمت پر دو افراد زخمیڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے دو افراد میں سے ایک مغوی کو مقابلے کے بعد بازیاب کرالیا گیا ہے جبکہ دوسرے کی بازیابی کیلئے ڈاکوؤں کا تعاقب جاری ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابقہ بیوی کو خاوند سمیت قتل کرنے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار - ایکسپریس اردوشفیق آباد پولیس نے کیری ڈبہ کے ڈرائیور عامر کی نشاندی پر واقعہ کے مرکزی ملزمان کو گرفتار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »