بھارتی پولیس کا تشدد کشمیری کی شہادت کو خودکشی ثابت کرنے کی کوشش ناکام

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

(احمد منصور) بھارتی پولیس کے تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاب ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا نے بھی مذکورہ کشمیری کی موت کو خودکشی قرار دینے میں بھرپور کردار ادا کیا تاہم صحافی کی آڈیو لیک نے بھانڈا پھوڑ دیا۔آڈیو لیک میں بھارتی صحافی منیش شرما کو اپنے ماتحت کو حقائق مسخ کرنے کی ہدایات دیتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔یہ بھی پڑھیے:دوسری جانب مقتول کے اہلِ خانہ نے واقعے سے متعلق مجسٹریٹ کی انکوائری رپورٹ رد کردی اور کہا کہ تحقیقات میں حقائق کو مسخ کیا گیا۔

مقتول مختار شاہ کے بھائی کے مطابق 50 سالہ مختار کے جسم پر تشدد کے نشانات موجود ہیں، اسے پولیس نے تشدد کرکے شہید کیا۔ اس سے قبل مختار شاہ کا بھارتی پولیس کی جانب سے خود پر ہونے والے تشدد سے متعلق ویڈیو بیان بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا۔Share

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی پولیس کے تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاببھارتی پولیس کے تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاب ہو گئیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی پولیس کے تشددکے شکار کشمیری کی ہلاکت کو خودکشی کا رنگ دینےکی کوششیں بے نقاببھارتی میڈیا نے بھی اپنی صحافتی ذمہ داریاں ادا کرنےکے بجائے موت کو خودکشی قرار دینے میں بھرپور کردار ادا کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی مفاہمت ممکن کیوں نہیں؟ - ایکسپریس اردوایک دوسرے کو مٹانے کی کوشش نے ملک کا سیاسی منظر نامہ خراب کر دیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عرفان خان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے اداکارہ بننے کا فیصلہ کیا، شینن کمار سانومعروف بھارتی گلوکار کمار سانو کی بیٹی شینن کا کہنا ہے کہ میں نے عرفان خان کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے اداکارہ بننے کا فیصلہ کیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فخر زمان کی شاندار اننگز دیکھ کر ہم حیران ہوگئے، بابر اعظمقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ فخر زمان کی شاندار اننگز دیکھ کر ہم سب حیران ہوگئے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بورے والا میں بچی سے زیادتی کا ملزم پولیس حراست میں ہلاکفرار کی کوشش کے دوران اسلحہ کا فائر کھلنے سے ملزم موقع پر ہی ہلاک ہوگیا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »