بہاولپور میں مسافر کوچز آپس میں ٹکراگئیں، پولیس اہلکار سمیت 7 افراد جاں بحق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولپور میں مسافر کوچز آپس میں ٹکراگئیں، پولیس اہلکار سمیت 7 افراد جاں بحق

بہاولپور میں دو مسافر کوچز آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں پولیس اہلکار سمیت 7 افراد جاں بحق اور 37 زخمی ہوگئے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق بہاول وکٹوریہ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔.

بہاولپور میں دو مسافر کوچز آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں پولیس اہلکار سمیت 7 افراد جاں بحق اور 37 زخمی ہوگئے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق بہاول وکٹوریہ اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہاولپور میں ٹریفک حادثہ: پولیس اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحقبہاولپور میں ٹریفک حادثہ: پولیس اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹارکٹیکا کے تحقیقاتی سٹیشن میں 16 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص - BBC News اردوکورونا وائرس جس تیزی سے اس سرد، خشک اور کم آبادی والے خطے میں پھیل رہا ہے وہ یہاں کے محققین کے لیے کسی اچھنبے سے کم نہیں۔ ڈائریکٹرجنرل'محمدگوہرنفیس'نےاینٹی کرپشن پنجابace_punjabکےسرکاری Twitter اکاؤنٹ پرسینکڑوںtwitterاکاؤنٹس بلاک کرا رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹرجنرلgoher_nafeesاورافسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab UsmanAKBuzdar اوتھے وی پہنچ گیا May be common flu not Covid-19.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اومی کرون کا پھیلاؤ تیز: اسلام آباد میں مزید 34 افراد میں نئے وائرس کی تصدیقJhoot mat bola karo mout nhy yaad Tum logo ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 30 سال سے زائد عمر افراد کیلئے ویکسین بوسٹر کا آج سے آغازاسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے ملک بھر میں 30 سال سے زائد عمر افراد کیلئے ویکسین بوسٹر کا آج سے آغاز ہوگا۔ Hmm! booster 🙂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پیرجو گوٹھ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہندو تاجر کو قتل کردیاصوبائی وزیر اقلیتی امور گیان چند ایسرانی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی سکھر سے رپورٹ طلب کرلی Any good news from your side blackmailers So sad. 😡😡😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں اومیکرون کے 37 نئے کیسز ایک ہی خاندان کے 7 افراد بھی متاثراومیکرون کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ، لاہور میں اومیکرون کے 37 نئے کیسز سامنے آ گئے۔ لَهٗ مُعَقِّبٰتٌ مِّنۡۢ بَيۡنِ يَدَيۡهِ وَمِنۡ خَلۡفِهٖ يَحۡفَظُوۡنَهٗ مِنۡ اَمۡرِ اللّٰهِ‌ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُغَيِّرُ مَا بِقَوۡمٍ حَتّٰى يُغَيِّرُوۡا مَا بِاَنۡفُسِهِمۡ‌ؕ وَاِذَاۤ اَرَادَ اللّٰهُ بِقَوۡمٍ سُوۡۤءًا فَلَا مَرَدَّ لَهٗ‌ۚ وَمَا لَهُمۡ مِّنۡ دُوۡنِهٖ مِنۡ..... اعوذ باللہ من فتنة دجال علیہ لعنت ! 8
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »