بہاولپور میں ٹریفک حادثہ: پولیس اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہاولپور میں ٹریفک حادثہ: پولیس اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu

پنجاب کے ضلع بہاولپور میں خوفناک ٹریفک حادثے میں پولیس اہلکار سمیت 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق حادثہ بہاولپور میں ٹامیوالی اڈا اسرانی پر پیش آیا جہاں 2 تیز رفتار مسافر بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہیں ایمبولینسیں، پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

ریسکیو بہاولپور کے مطابق حادثے میں چھ افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں ایک پولیس اہلکار بھی شامل ہے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے بہاولپور کے وکٹوریہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہےجن میں‌بعض کی حالت تشویشناک ہے اور اموات میں اضافے کا خدشہ ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشرق وسطیٰ میں نسوار منشیات کی فہرست میں شامل، پکڑے جانے پر سزا کا انتباہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہملک میں ایک تولہ سونےکی قدر 1 لاکھ 26 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رواں سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں کمی آئے گی :حماد اظہروفاقی وزیر حماد اظہر کا جلسہ عام سے خطاب.جب سے کورونا کی وباء آئی مہنگائی میں اضافہ ہوا.ہماری حکومت نے ماضی کے حکمرانوں کی کرپشن بے نقاب کی.کورونا کے باعث
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا گلگت اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے شہری خوف میں مبتلاخیبرپختونخوا، گلگت اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جموں و کشمیر کے مندر میں رات کی تاریکی میں بھگدڑ ہلاکتیں وجہ بھی سامنے آگئیسری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر کے ایک مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12افراد ہلاک اور 20سے زائد زخمی ہو گئے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واقعہ مقبوضہ وادی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹ ٹیم میں کپتانی کاتنازعہ ۔۔۔سلیکشن کمیٹی بھی کوہلی کیخلاف میدان میں آگئیویرات کوہلی کو کپتانی سے ہٹاکر روہت شرما کو کپتان بنانے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم میں کپتانی کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »